MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

“کراچی میں بے قابو واٹر ٹینکرز نے ایک اور جان لے لی”

Last updated: دسمبر 10, 2025 9:00 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: شہر میں پانی کے بے لگام ٹینکروں کی خطرناک ڈرائیونگ ایک اور زندگی نگل گئی۔ منگل کے روز نوجوان عابد تیز رفتار ٹینکر کی زد میں آکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ یہ سانحہ گزشتہ روز ننھے ابراہیم کی ٹینکر حادثے میں ہلاکت کے بعد پیش آیا۔

دونوں گھروں میں کہرام برپا ہے، تاہم شہریوں کی جانب سے شدید غم و غصے کے باوجود صوبائی حکومت کی جانب سے تاحال کوئی واضح ردِعمل سامنے نہیں آیا۔

شہریوں نے سندھ حکومت کی نااہلی اور ٹینکر مافیا کی بے لگامی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی مسلسل بدانتظامی اور عدم توجہی کا شکار ہے۔

جاں بحق عابد کے والد نے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی اور مستقل حفاظتی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ معصوم جانوں کا مزید ضیاع روکا جاسکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم تاریخ میں پہلی بار فیفا سیریز کا حصہ پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم تاریخ میں پہلی بار فیفا سیریز کا حصہ
Next Article لاہور میں 11 سالہ بچی سے چھیڑ چھاڑ کرنے والا وین ڈرائیور گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 7 ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل سے گرفتار طلبہ کی ضمانتیں منظور

By Shaista Khan
عدالت اور جرائم

طارق روڈ پر کسٹم کی کارروائی کے دوران کشیدگی، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?