MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم تاریخ میں پہلی بار فیفا سیریز کا حصہ

Last updated: دسمبر 10, 2025 8:34 شام
Niaz Ali
Share
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم تاریخ میں پہلی بار فیفا سیریز کا حصہ
SHARE

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی مرتبہ فیفا سیریز میں جگہ مل گئی ہے، فیفا نے قومی ویمنز اسکواڈ کی شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے مطابق فیفا سیریز میں شامل ہونا ملک میں خواتین فٹبال کی بڑھتی ہوئی ترقی اور محنت کا اعتراف ہے۔ پی ایف ایف کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان ویمنز نیشنل ٹیم کے لیے ایک نئے دور کی شروعات ہے، اس سیریز کے ذریعے کھلاڑیوں کو عالمی سطح پر تجربہ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔

فیفا سیریز مارچ اور اپریل 2026 میں منعقد ہوگی، جس کے ابتدائی مرحلے کی میزبانی برازیل، آئیوری کوسٹ اور تھائی لینڈ کریں گے۔ ویمنز فیفا سیریز کے تمام گروپس کا باضابطہ اعلان 2026 کے آغاز میں متوقع ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پرو ہاکی لیگ کے افتتاحی میچ میں پاکستان ناکام پرو ہاکی لیگ کے افتتاحی میچ میں پاکستان ناکام
Next Article “کراچی میں بے قابو واٹر ٹینکرز نے ایک اور جان لے لی”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

میک گرا کو پیچھے چھوڑنے پر نیتھن لیون خود کو عاجز محسوس کر رہے ہیں
کھیل

میک گرا کو پیچھے چھوڑنے پر نیتھن لیون خود کو عاجز محسوس کر رہے ہیں

By Niaz Ali
پی سی بی نے بنگلہ دیش کی دسمبر میں ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کی تجویز مسترد کر دی
کھیل

پی سی بی نے بنگلہ دیش کی دسمبر میں ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کی تجویز مسترد کر دی

By Niaz Ali
کھیل

سونی بیکر لارڈز میں ٹیسٹ ڈیبیو کے امیدوار

By Muzammil Nabi Khan
کھیل

گایکواڈ، کارتک اور باؤلرز نے ممبئی کو اخراج کے دہانے پر پہنچا دیا

By Muzammil Nabi Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?