MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

کراچی میں XTREME’26 کا دھماکہ خیز آغاز

Last updated: مئی 6, 2026 7:39 شام
Amna Iqbal
Share
SHARE

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کراچی کے زیرِ اہتمام تین روزہ ہائی ٹیک گیمنگ ایونٹ “XTREME’26” کا شاندار آغاز ہو گیا، جس نے ٹیکنالوجی اور ای اسپورٹس کے شوقین نوجوانوں کو ایک منفرد پلیٹ فارم فراہم کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں جنید بلند سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے چیئرمین اور معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کرتے ہوئے ایونٹ کا باضابطہ افتتاح کیا۔
اس موقع پر چیئرمین گورننگ باڈی علیگڑھ انسٹیٹیوٹ اور چانسلر سر سید یونیورسٹی محمد اکبر علی خان، کنوینیر علیگڑھ انسٹیٹیوٹ سید محمد محسن کاظم نقوی اور پرنسپل شاہد جمیل اور چیئرمین بی ایس ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر کاشف شیخ بھی موجود تھے۔ معزز مہمانوں نے مختلف ایی اسپورٹس مقابلوں، جدید گیمنگ سیٹ اپس اور ٹیکنالوجی پر مبنی سرگرمیوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔
چیئرمین سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی جنید بلند نے اپنے دورہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت اور اسٹیوٹا نوجوان ٹیلنٹ کو ہر میدان میں اگے لانے کے لیے پر عزم ہے نوجوان ہی ہمارے روشن پاکستان کا مستقبل ہیں انکا کہنا تھا کہ ایکسٹریم جیسے ایونٹس ہمارے نوجوانوں کو مثبت سرگرمی ڈیجیٹل اسکلز اور جدید ٹیکنالوجی سے جوڑنے کا بہترین ذریعہ ہیں
انھوں نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا یہ تین روزہ ایونٹ نوجوانوں کو ہائی ٹیک گیمنگ ارٹیفیشل انٹیلیجنس روبوٹکس اور ڈیجیٹل سپورٹس کے شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع فراہم کرے گا
کنوینیر علیگڑھ انسٹیٹیوٹ سید محمد محسن کاظم نقوی کا کہنا تھا کہ “XTREME’26 کا مقصد نوجوانوں کو ایک مثبت، جدید اور تخلیقی پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے جہاں وہ اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کر سکیں۔”
پرنسپل علیگڑھ انسٹیٹیوٹ شاہد جمیل نے اس موقع پر کہا کہ “ہم طلبہ کو صرف تعلیمی میدان تک محدود نہیں رکھتے بلکہ انہیں ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل دنیا میں آگے بڑھنے کے مواقع بھی فراہم کرتے ہیں۔”
یہ ایونٹ نوجوان ٹیلنٹ، مثبت سرگرمیوں اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کی ایک اہم کاوش قرار دیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برسلز میں سائیکلنگ لیجنڈ ایڈی مرکس کا مجسمہ مسخ
Next Article سرخی: کرس براؤن کا نیا البم کور: اے آئی (AI) کے استعمال پر مداحوں کا سخت ردعمل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے خلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے خلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
تازہ ترین سیاست
اگست 15, 2026
ہائلینڈز کے تاریک آسمانوں کو محفوظ بنانے کے لیے نئی پالیسی تیار
ہائلینڈز کے تاریک آسمانوں کو محفوظ بنانے کے لیے نئی پالیسی تیار
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
کورنش سارڈینز: پینگوئنز کی خوراک میں مقامی مچھلی کی واپسی
کورنش سارڈینز: پینگوئنز کی خوراک میں مقامی مچھلی کی واپسی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
کروشیا کے ساحلی علاقے میں جنگل کی آگ، ایک شخص ہلاک، درجنوں زخمی
کروشیا کے ساحلی علاقے میں جنگل کی آگ، ایک شخص ہلاک، درجنوں زخمی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
کلاڈ کے خفیہ واٹر مارک پر صارفین کا احتجاج: سبسکرپشنز منسوخ
کلاڈ کے خفیہ واٹر مارک پر صارفین کا احتجاج: سبسکرپشنز منسوخ
Technology تازہ ترین
اگست 15, 2026
قانونی حقوق استعمال کرنے والی خواتین پر تشدد ناقابلِ برداشت ہے: سپریم کورٹ
قانونی حقوق استعمال کرنے والی خواتین پر تشدد ناقابلِ برداشت ہے: سپریم کورٹ
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 15, 2026

You Might Also Like

تعلیم

جنوبی وزیرستان میں 51 غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی

By Naureen Farooq
تعلیم

سندھ میں پاسنگ مارکس 40 فیصد کر دیے گئے، روایتی نمبروں کے نظام کی جگہ نیا گریڈنگ سسٹم متعارف

By Naureen Farooq
تعلیم

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے طلبہ کا کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن پلانٹ کا دورہ

By Naureen Farooq
تعلیم

برطانیہ نے اے آئی کو نصاب میں شامل کر کے نئی مثال قائم کی

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?