MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی کے گڈاپ میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران 7 سالہ بچہ فائرنگ سے زخمی

Last updated: نومبر 29, 2025 11:41 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: کراچی کے علاقے گڈاپ میں جمعے کے روز ڈکیتی کی کوشش کے دوران فائرنگ سے سات سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مسلح ملزمان نے بچے سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی، اور مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے اسے زخمی کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی بچے کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کا علاج جاری ہے۔ واقعے کے بعد ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی قرأت مقابلے کے اختتام پر پاکستان نے مسلم اُمہ میں اتحاد پر زور دیا
Next Article قازقستان کے سفارتخانے میں عالمی مذاہبی رہنماؤں کے 8ویں کانگریس پر گول میز اجلاس
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

بنوں ٹاؤن شپ میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق، ایک زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ڈیرہ اسماعیل خان: کسٹمز کی کارروائیاں، 51 کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راجن پور میں مشترکہ پولیس آپریشن، کچے کے علاقے میں 17 ڈاکوؤں کے ٹھکانے تباہ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

چشتیاں: دلہن کو سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ قتل، شوہر، سسر اور جیٹھ گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?