MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

Last updated: اکتوبر 9, 2025 3:11 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی – یونیورسٹی روڈ سمامہ پل کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ واقعہ مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود میں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق دو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے بائیک پر سوار افراد کا تعاقب کرتے ہوئے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں پیچھے بیٹھے شخص کو دو گولیاں لگیں۔ جاں بحق شخص کی شناخت محمد انس کے نام سے ہوئی جو کشمیر کا رہائشی تھا، جب کہ بائیک چلانے والا شخص زخمی ہوگیا۔

واقعے کی اطلاع پر پولیس اور کرائم سین یونٹ موقع پر پہنچ گئے اور سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت دیگر شواہد اکٹھے کرلیے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا معلوم ہوتا ہے۔ فوٹیج میں دیکھا گیا کہ مقتول موٹر سائیکل پر بیٹھا کسی کا انتظار کر رہا تھا کہ ایک ملزم قریب آیا اور قریب سے فائرنگ کر کے فرار ہوگیا۔ دونوں ملزمان فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل پر سوار ہو کر نیپا کی سمت فرار ہوگئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مودی اور اسٹارمر نے بھارت-برطانیہ تعلقات میں “نئی توانائی” کا خیرمقدم کیا
Next Article اسرائیل اور حماس کا ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ڈی پی او سیالکوٹ کا مختلف تھانوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

آئی آئی چندریگر روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر، دو افراد جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

میکسیکو نے 26 ملزمان، بشمول کارٹل سرغنوں، کو فینٹانائل کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت امریکا کے حوالے کر دیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

فیصل آباد میں “چوہے والا استاد قمر” گرفتار — ویڈیو پر کارروائی کے بعد تنبیہ کر کے رہا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?