MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کورنگی میں گھر پر ڈکیتی کی کوشش، باپ اور بیٹا زخمی؛ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو گرفتار

Last updated: نومبر 24, 2025 11:28 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی : کراچی کے علاقے کورنگی ضیا کالونی میں گھر پر ڈکیتی کی کوشش کے دوران فائرنگ سے باپ اور بیٹا شدید زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈاکو فائرنگ کے بعد فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ اسی دوران پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس نے ملزمان کا تعاقب کرتے ہوئے جوابی فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ چھیپا حکام کے مطابق زخمی ڈاکو کو حراست میں لے کر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

زخمی باپ، بیٹے اور گرفتار ملزم کو فوری طور پر جناح اسپتال پہنچا دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ پولیس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد مساج سینٹر میں نوجوان لڑکی پر تشدد؛ ایس ایس پی کا فوری ایکشن
Next Article سہراب گوٹھ اور جمالی گوٹھ میں آپریشن کے دوران مشتعل افراد کا پولیس پر حملہ، حراست میں لیے گئے افراد چھڑا لیے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ملک گیر کارروائیاں، اے این ایف نے 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلیں

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں ایس آئی یو پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت کا کیس ایف آئی اے کے حوالے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ڈیرہ غازی خان میں تین کم سن بھائی پراسرار حالات میں جاں بحق، الگ واقعے میں دو افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

"ملیر ماڈل کالونی میں ڈکیت دوبارہ سرگرم — موٹرسائیکل چھیننے کی نئی فوٹیج منظرِ عام پر”

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?