MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اسلام آباد مساج سینٹر میں نوجوان لڑکی پر تشدد؛ ایس ایس پی کا فوری ایکشن

Last updated: نومبر 24, 2025 11:11 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اسلام آباد کے تھانہ لوئی بھیر کی حدود میں نوجوان لڑکی پر سنگین تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں قائم ایک مساج سینٹر میں لڑکی پر مبینہ تشدد اور بلیک میلنگ کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مساج سینٹر کے مالکان اور بااثر افراد نے مبینہ طور پر متاثرہ لڑکی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جبکہ ذلت آمیز سلوک کے دوران اس کے بال کاٹ کر اسے گنجا بھی کردیا گیا۔

یہ واقعہ لوئی بھیر کے ایک مساج سینٹر میں پیش آیا۔ ایس ایس پی آپریشنز نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں خواتین کے موبائل فون ہیک کرنے والا ملزم گرفتار
Next Article کورنگی میں گھر پر ڈکیتی کی کوشش، باپ اور بیٹا زخمی؛ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

گوجرخان میں بزرگ خاتون سے چھینا گیا سامان برآمد، ملزم زخمی حالت میں گرفتار

By Jaweria Ahmed
راولپنڈی میں خاتون کے مبینہ بہیمانہ قتل پر سوشل میڈیا پر شدید غم و غصہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

راولپنڈی میں خاتون کے مبینہ بہیمانہ قتل پر سوشل میڈیا پر شدید غم و غصہ

By Ayesha Masood
کراچی: اے وی ایل سی کے مبینہ مقابلے میں کار لفٹر ہلاک
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: اے وی ایل سی کے مبینہ مقابلے میں کار لفٹر ہلاک

By Haris Ali
ایران جنگ سے متعلق پوسٹس کے بعد کویت میں گرفتار صحافی بری
عدالت اور جرائم

ایران جنگ سے متعلق پوسٹس کے بعد کویت میں گرفتار صحافی بری

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?