MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

گلگت: نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد نے حلف اٹھالیا

Last updated: نومبر 28, 2025 2:08 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کی مدت مکمل ہونے کے بعد نامزد نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے جسٹس (ر) یار محمد سے نگران وزیراعلیٰ کا حلف لیا۔

حلف برداری کے بعد میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے جسٹس (ر) یار محمد نے کہا کہ ان کی پہلی ترجیح صاف، شفاف اور غیر جانب دار انتخابات کا انعقاد ہے اور اس مقصد کے لیے وہ پوری لگن سے کام کریں گے۔

نگران کابینہ کی تشکیل سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ وہ مشاورت اور غور و فکر کے بعد کابینہ میں اہل، دیانت دار اور قابل افراد کو شامل کریں گے۔

واضح رہے کہ جسٹس (ر) یار محمد کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع استور سے ہے۔

حلف برداری کی تقریب میں وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران امیر مقام نے خصوصی طور پر شرکت کی، جبکہ جسٹس صاحبان، سابق وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان، اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد، سابق وزرا، چیف سیکریٹری ابرار احمد مرزا، صوبائی سیکریٹریز، سیاسی و سماجی شخصیات اور میڈیا نمائندگان بھی موجود تھے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دبئی ایئر شو میں حادثے کے بعد آرمینیا کا بھارتی تیجس طیارے کی خریداری سے انکار
Next Article صاحبزادہ فارحان کی شاندار جست—آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں براہِ راست ٹاپ فائیو میں جگہ بنا لی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترینسیاست

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار

By Ayesha Masood
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان ہنگامی رابطے
تازہ ترینسیاست

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان ہنگامی رابطے

By Ayesha Masood
سیاست

بھارت کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

By Sana Mustafa
سیاست

پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدہ خطے میں نئے سکیورٹی نظام کی شروعات ہے: ایرانی صدر

By Hafeez Alam Ghazi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?