MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

ہری پور میں ضمنی انتخاب کے باعث اسکول تین دن بند رہیں گے

Last updated: نومبر 21, 2025 6:58 شام
Alisha Akhtar
Share
SHARE

ہری پور کی ضلعی انتظامیہ نے حلقہ NA-18 کے ضمنی انتخاب کے باعث تین روزہ مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران 22، 23 اور 24 نومبر کو حلقے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔

 

انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ انتخابی سرگرمیوں کے دوران کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔ ضمنی انتخاب 23 نومبر کو ہوگا، اور حکام نے اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ انتخابی انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے کلاسیں معطل رکھی جائیں۔

 

دوسری جانب ملک کے مختلف علاقوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔ بلوچستان کے سرد اضلاع میں 16 دسمبر سے ڈھائی ماہ کی طویل تعطیلات ہوں گی، جہاں شدید سردی کے باعث طلبہ کو زیادہ چھٹیاں دی جائیں گی۔

 

پنجاب میں موسمِ سرما کی چھٹیاں 23 دسمبر 2025 سے 11 جنوری 2026 تک ہوں گی، جبکہ 12 جنوری کو دوبارہ اسکول کھل جائیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گروک اے آئی کے عجیب دعوے: "ایلون مسک لیبرون جیمز سے زیادہ فٹ اور دا ونچی سے زیادہ ذہین”
Next Article سپر اوور کا بڑا اپ سیٹ — بنگلادیش اے نے بھارت کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

تعلیم

99 پاکستانی یونیورسٹیاں 2026 کی عالمی رینکنگ میں چمک اٹھیں

By Naureen Farooq
تعلیم

سندھ حکومت نے تاخیر کے بعد اساتذہ اور تعلیمی عملے کی ترقیاں دینے کا فیصلہ کیا

By Naureen Farooq
تعلیم

ڈگریاں تو ہیں، مگر کیریئر نہیں پاکستان میں فارغ التحصیل نوجوانوں کی بے روزگاری بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

By Naureen Farooq
تعلیم

اسلام آباد کے وفاقی اسکولوں اور کالجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?