MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اوکاڑہ: ناشتے کے تنازع پر 10 سالہ بچی جاں بحق، والدہ گرفتار

Last updated: اگست 13, 2026 6:15 شام
Yamna Shahid
Share
اوکاڑہ: ناشتے کے تنازع پر 10 سالہ بچی جاں بحق، والدہ گرفتار
اوکاڑہ: ناشتے کے تنازع پر 10 سالہ بچی جاں بحق، والدہ گرفتار
SHARE

اوکاڑہ: پولیس کے مطابق اوکاڑہ کے علاقے رائے پور، چک نمبر 40/GD میں ناشتے کی تیاری کے معاملے پر پیش آنے والے مبینہ واقعے میں 10 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق بچی کی والدہ بشریٰ بی بی نے مبینہ طور پر اسے ناشتہ تیار کرنے کے لیے کہا۔ بچی کے انکار پر مبینہ طور پر خاتون نے اس پر چاقو سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں بچی شدید زخمی ہوگئی۔

بچی کو علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال اوکاڑہ منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی۔

اطلاع ملنے پر پولیس اسپتال پہنچی اور بچی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردیا۔ پولیس نے بچی کی والدہ کو گرفتار کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

دوسری جانب ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بچی عموماً اپنی پھوپھی کے گھر رہتی تھی اور واقعے کے روز اپنی والدہ کے گھر آئی تھی۔ ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر بچی کو اس کے بھائی نے نقصان پہنچایا جبکہ والدہ نے اپنے بیٹے کو بچانے کے لیے مبینہ طور پر ذمہ داری قبول کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہیں اور پوسٹ مارٹم رپورٹ سمیت دستیاب شواہد کی بنیاد پر مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میر رضا علی قتل کیس: تحقیقاتی کمیٹی کا جائے وقوعہ کا دورہ، اہم شواہد اکٹھے میر رضا علی قتل کیس: تحقیقاتی کمیٹی کا جائے وقوعہ کا دورہ، اہم شواہد اکٹھے
Next Article کراچی میں پانی اور سیوریج کے نرخوں میں 7.05 فیصد اضافہ کراچی میں پانی اور سیوریج کے نرخوں میں 7.05 فیصد اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

فیصل ٹاؤن میں ناجائز تعلقات کے شبے میں شہری قتل

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں معروف عالم دین محمد ادریس فائرنگ سے جاں بحق

By Syed Jarri Abbas
عدالت اور جرائم

ایس آئی یو کی کارروائی، خواجہ اجمیر نگری سے بدنام زمانہ "بہادر پی ایم ٹی گروہ” کے تین بھتہ خور گرفتار

By Jaweria Ahmed
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کواڈ کاپٹر حملہ، خواتین سمیت 8 افراد زخمی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کواڈ کاپٹر حملہ، خواتین سمیت 8 افراد زخمی

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?