MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لاہور کے میو اسپتال میں منکی پاکس کے 21 کیسز رپورٹ

Last updated: جنوری 2, 2026 11:25 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

میو اسپتال میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران منکی پاکس کے 21 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

‎حکام نے لاہور کے میو اسپتال میں ایم پاکس کے حوالے سے ایک رپورٹ تیار کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ چھ ماہ میں اکیس کیسز رپورٹ ہوئے اور کسی مریض کی بیرون ملک ٹریول ہسٹری نہیں تھی۔

‎حکام کے مطابق میو اسپتال میں 9 مریض تاحال زیر علاج ہیں، جب کہ منکی پاکس کے 3 مشتبہ مریضوں کے نمونے محکمہ صحت کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔

‎رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاہور میں منکی پاکس سے 3 اموات رپورٹ ہوئیں، اور وائرس سے متاثرہ افراد کی اکثریت کی عمر 20 سے 45 سال کے درمیان ہے، میو اسپتال کی نرس اور 2 پیرا میڈیکل اسٹاف بھی وائرس سے متاثر ہوئے۔

‎روپورٹ کے مطابق لاہور میں منکی پاکس سے 2 بچے بھی متاثر ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ منکی پاکس مریضوں کے لیے میو اسپتال میں آئسولیشن وارڈ قائم ہے۔

‎تاہم، اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی مریض کی بیرونِ ملک ٹریول ہسٹری نہیں پائی گئی، جس کا مطلب ہے کہ وائرس مقامی سطح پر پھیل چکا ہے، اور کمیونٹی ٹرانسمیشن ممکن ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا انتظامیہ نے اس سلسلے میں کانٹیکٹ ٹریسنگ کی ہے، کیا متاثرہ علاقوں میں سرویلنس بڑھائی گئی؟

‎ایم پاکس سے طبی عملے کا متاثر ہونا بھی تشویش ناک امر ہے جو انفیکشن کنٹرول کی ناکامی ہے، میو اسپتال کی ایک نرس اور دو پیرا میڈیکل اسٹاف کا متاثر ہونا ایک انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے، اور یہ سوال اٹھتا ہے کہ عملے کو کیا PPE دستیاب تھا؟ اور کیا اسٹاف منکی پاکس سے نمٹنے کے لیے تربیت یافتہ ہے؟

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غذائی کمی سے جڑی نئی قسم کی ڈائیبٹیز ٹائپ 5 کی وجوہات کیا ہیں؟
Next Article مین کورنگی روڈ اختر کالونی سگنل پر ٹریلر کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
مسلمانوں اور عیسائیوں کو مل کر نفرت کا مقابلہ کرنا چاہیے: پوپ لیو
تازہ ترین مذہبی
مئی 15, 2026
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
امریکی کمانڈر نے ایران میں شہری ہلاکتوں کے الزامات کو مسترد کر دیا
بریکنگ نیوز
مئی 15, 2026

You Might Also Like

موٹاپے کی دوا Foundayo کو پہلے ہفتے میں 1,390 نسخے مل گئے
Healthتازہ ترین

موٹاپے کی دوا Foundayo کو پہلے ہفتے میں 1,390 نسخے مل گئے

By Misbah Jogyat
Health

‎85 سال کی عمر کے بعد کینسر کے امکانات کم ہوجاتے ہیں، تحقیق

By Neha Ashraf
Health

خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین بچوں کی بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسین روانہ ‎

By Neha Ashraf
Health

‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?