MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

حیدرآباد ڈویژن ایچ آئی وی وائرس کا ہاٹ اسپاٹ بن گیا ، ایک سال میں 186 بچوں میں وائرس کی تصدیق

Last updated: جولائی 4, 2026 12:12 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سندھ میں حیدرآباد ڈویژن ایچ آئی وی وائرس کا ہاٹ اسپاٹ بن گیا۔

‎رپورٹ کے مطابق حیدرآباد ڈویژن میں ایک سال میں 186 بچوں میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق  ہوئی۔

‎رپورٹ میں بتایا گیا کہ حیدرآباد ڈویژن میں یکم جون 2025 سے 20 جون 2026 کے درمیان 186 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی۔

‎رپورٹ کے مطابق اس وقت ڈویژن بھر میں ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی مجموعی تعداد 293 ہے۔

‎ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ بچوں میں غیر محفوظ طبی طریقۂ کار اور آلودہ انجیکشن کے استعمال سے وائرس منتقل ہوتا ہے۔ بچوں میں ایچ آئی وی کیسز خون کی اسکریننگ، انفیکشن سے بچاؤ اور نگرانی کے نظام میں ناکامی ظاہر کرتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article متعدی امراض کا پھیلاؤ روکنے کیلئے غیرمعیاری سرنجز پر مکمل پابندی لگانے کی ہدایت
Next Article قومی اسمبلی کا ملازم ظاہر کرنے والا جعلی خط تیار کرنے کے الزام میں گھوٹکی کا رہائشی گرفتار قومی اسمبلی کا ملازم ظاہر کرنے والا جعلی خط تیار کرنے کے الزام میں گھوٹکی کا رہائشی گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

امریکا میں سائیکلوسپوریاسس کے کیسز کی تحقیقات مزید وسیع
Health

امریکا میں سائیکلوسپوریاسس کے کیسز کی تحقیقات مزید وسیع

By Mabruka Khan
Health

پلاسٹک کی بوتل سے خطرناک بیماری کی دوا تیار

By Neha Ashraf
Health

آرتھرائٹس کی عام دوا قلبی مرض کے خطرات کم کر سکتی ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

سعودی عرب نے کینسر کی مریض فلسطینی لڑکی کے علاج کا بیڑا اٹھا لیا!

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?