MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

آرتھرائٹس کی عام دوا قلبی مرض کے خطرات کم کر سکتی ہے: تحقیق

Last updated: جنوری 28, 2026 9:36 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گاؤٹ (آرتھرائٹس کی سب سے عام قسم) کے لیے لکھی جانے والی عام دوا کی اگر مناسب خوراک استعمال کی جائے تو ہارٹ اٹیک اور فالج کے خطرات کم کر سکتی ہے۔

‎آرتھرائٹس کی یہ قسم جوڑوں میں یورک ایسڈ کے کرسٹل جمع ہوجانے کے سبب ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے جوڑوں میں اچانک اور شدید درد ہو سکتا ہے۔

‎ایلوپیورینول جیسی دوا سے (اگر صحیح مقدار میں استعمال کی جائے تو) یورک ایسڈ کی سطح کم اور کرسٹل تحلیل ہو جاتے ہیں۔

‎مریضوں کو عموماً بتایا جاتا ہے کہ انہیں اپنے خون میں 360 مائیکرو مول فی لیٹر سے کم کی سطح رکھنی چاہیے۔

‎تحقیق میں گاؤٹ کا تعلق قلبی بیماریوں کے خطرات میں اضافے سے قائم کیا گیا ہے جن میں ہارٹ اٹیک اور فالج شامل ہیں۔

‎یہ تحقیق 1 لاکھ 9 ہزار 504 ایسے افراد میں کی گئی جو گاؤٹ میں مبتلا تھے اور ان میں یورک ایسڈ کی مقدار زیادہ تھی۔ ان تمام مریضوں کی عمر 18 یا اس سے زیادہ تھی۔

‎ان افراد کو دو گروہوں میں تقسیم کیا گیا اور ایک گروہ کو یورک ایسڈ کم کرنے والی ادویات دی گئی جن میں سب سے عام ایلوپیورینول تھی۔

‎محققین نے اس بات کا جائزہ لیا کہ کیا پہلے نسخے کے بعد پانچ سال کے اندر دل کے دورے، فالج یا دل سے متعلق کتنی اموات ہوئیں۔

‎تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ پانچ برس دوران دوا لینے والے افراد میں دل کی بیماریوں کا خطرہ دوسرے گروپ کے مقابلے میں کم تھا جبکہ گاؤٹ کا درد بھی کم اٹھا تھا۔

‎جن مریضوں میں یورک ایسڈ کی سطح 300 مائیکرو مول فی لیٹر سے نیچے آگئی تھی ان میں یہ خطرات مزید کم ہوگئے تھے۔ یہ تحقیق جاما انٹرنل میڈیسن میں شائع ہوئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سونے کی قیمتوں میں کمی، چاندی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
Next Article فالج اور دل کا دورہ کیوں ہوتا ہے؟ ماہرین نے 4 بڑی وجوہات بتا دیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

‎2025: سندھ میں ملیریا، خیبر پختونخوا ڈینگی کیسز میں نمایاں رہا

By Neha Ashraf
امریکا میں سائیکلوسپوریاسس کے کیسز کی تحقیقات مزید وسیع
Health

امریکا میں سائیکلوسپوریاسس کے کیسز کی تحقیقات مزید وسیع

By Mabruka Khan
Health

شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!

By Neha Ashraf
ریولیوشن میڈیسنز کی نئی دوا، لبلبے کے کینسر کے مریضوں کی زندگی دوگنا کرنے میں کامیاب
Health

ریولیوشن میڈیسنز کی نئی دوا، لبلبے کے کینسر کے مریضوں کی زندگی دوگنا کرنے میں کامیاب

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?