MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بھارت میں کورونا کیسز میں اچانک اضافہ، مریضوں کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز ‎

Last updated: جون 7, 2025 9:30 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

بھارت میں کورونا کیسز میں اچانک اضافہ ہوگیا اور مریضوں کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرگئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے کورونا ویرینٹ این بی 1.8.1 کا کئی ممالک میں پھیلاؤ شروع ہوگیا، این بی 1.8.1 ویرینٹ برطانیہ، امریکا، چین، تھائی لینڈ، ہانگ کانگ میں رپورٹ کیا گیا۔

‎عالمی ادارہ صحت نے این بی 1.81 کو زیر نگرانی ویرینٹ قرار دے دیا ہے۔

‎رپورٹ کے مطابق عالمی ماہرین نئے ویرینٹ کے زیادہ تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کررہے ہیں، این بی 1.8.1 ویرینٹ میں انسانی خلیات سے جڑنے کی صلاحیت زیادہ ہے۔

‎عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا نئے ویرینٹ کی علامات میں گلے کی خراش، کھانسی، بخار شامل ہیں، کورونا وائرس کی شدت نہیں بڑھیمگر پھیلاؤ کی رفتار زیادہ ہوسکتی ہے۔

‎گزشتہ دنوں بھارت کی مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 685 نئے کورونا کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ چار افراد اس وبا کے باعث ہلاک ہوئے ہیں۔

‎یہ اموات نئی دہلی، کیرالہ، کرناٹک اور اترپردیش میں ہوئی ہیں۔مختلف ریاستوں میں کورونا کے فعال کیسز کی صورتحال کچھ یوں ہے، مہاراشٹر 467، دہلی 375، گجرات 265، کرناٹک 234، مغربی بنگال 205، تمل ناڈو 185 اور اترپردیش میں 117 فعال کیسز ہیں۔

‎رواں ماہ مئی کی 22 تاریخ تک پورے ملک میں صرف 257 فعال کیسز تھے جو 26 مئی تک بڑھ کر ایک ہزار 110 ہوئے اور اب 3400 تک جا پہنچے ہیں۔

‎بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر راجیو بہل کا کہنا ہے کہ ’ہم صورتحال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ فی الحال ہمیں محتاط رہنے اور نگرانی کی ضرورت ہے،ہندوستان ٹائمز کے مطابق سنیچر کو ملک میں فعال کیسز کی تعداد 3400 کے قریب پہنچ گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عید الاضحیٰ 2025 ایک قوم، ایمان، خوشیوں اور قربانی کے جذبے میں یکجا
Next Article روس کا خارکیف پر سب سے طاقتور حملہ، یوکرین بھر میں کم از کم 5 افراد ہلاک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

پیدائش کے وقت کم وزن بچوں میں جوانی کے ابتدائی دور میں فالج کا خطرہ زیادہ، تحقیق

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں کانگو وائرس کے کیسز: احتیاطی تدابیر اور اسپتالوں کی تیاریاں

By Neha Ashraf
Health

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر 37 ارب روپے خرچ

By Neha Ashraf
Health

لاہور سمیت ملک بھر میں انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?