MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف شواہد موجود ہیں، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پی ٹی آئی بانی نے کوئی صفائی پیش نہیں کی: عطاء تارڑ

Last updated: جولائی 25, 2025 12:03 صبح
Hannan Khani
Share
SHARE

اسلام آباد — وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے افسوسناک واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، جن میں سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی شامل ہیں۔ ان کے مطابق ان واقعات میں ملوث افراد کی شناخت ہو چکی ہے۔

جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اپنے دفاع میں کوئی بھی شواہد عدالت کے سامنے پیش نہیں کر سکے۔

انہوں نے کہا، "پی ٹی آئی کہتی ہے کہ ہم ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں، لیکن اس کا 190 ملین پاؤنڈ کیس سے کوئی تعلق نہیں۔ مذہب کو کرپشن کے جواز کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔”

وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی قوم کو یہ بتائے کہ بزنس ٹائیکون کے اربوں روپے کن مقاصد کے لیے اور کس طرح استعمال کیے گئے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے بچوں کو مہم چلانے کا حق ضرور ہے، لیکن وہ جہاں بھی جائیں، لوگوں کو یہ بتائیں کہ ان کے والد کو 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سزا ہوئی ہے۔ انہیں چاہیے کہ کیس کی حقائق پر مبنی فیکٹ شیٹ ساتھ لے کر جائیں اور لوگوں کو صاف الفاظ میں بتائیں کہ یہ کرپشن کیس ہے، سیاسی نہیں۔

عطاء تارڑ نے کہا کہ یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس سیاسی ہے، حالانکہ عدالتی فیصلے اور شواہد اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ یہ کرپشن کا معاملہ ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی بینک کے ریجنل نائب صدر کی ملاقات، سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے مؤقف کی اصولی حمایت کی تعریف
Next Article عمران خان کی 5 اگست کے احتجاج کے لیے تیاریوں پر مایوسی، پی ٹی آئی کو اختلافات ختم کرنے کا حکم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

سیاست

ٹرمپ: پوتن یوکرین میں امن کے لیے تیار — الاسکا اجلاس سے قبل مثبت اشارے

By Hannan Khani
سیاست

پیپلزپارٹی کی سی ای سی نے آرٹیکل 243 میں ترمیم کی تجاویز منظور، 27ویں ترمیم کی زیادہ تر شقیں مسترد

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

ہماری حکومت گرانا آئینی طور پر ممکن نہیں، وزیرِ اعلیٰ گنڈاپور کا دو ٹوک اعلان

By Hannan Khani
سیاست

غزہ امن معاہدے پر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ، ڈونلڈ ٹرمپ

By Hafeez Alam Ghazi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?