MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح

Last updated: اکتوبر 2, 2025 4:50 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز (KIHD) نے جدید ترین کارڈیک کیتھیٹرائزیشن لیبارٹری (کیتھ لیب) کا افتتاح کر دیا.

‎جو شہریوں کے لیے ایک بڑی طبی سہولت ہے افتتاحی تقریب میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شرکت کی اور ادارے کے اس اقدام کو شہریوں کے لیے خوش آئند قرار دیایہ نئی کیتھ لیب ہائی ریزولوشن 3D امیجنگ، فلوروسکوپی، ریئل ٹائم ڈیٹا مانیٹرنگ، اور کم ریڈیشن والی جدید خصوصیات سے لیس ہے.

‎جس کے ذریعے انجیوگرافی اور انجیو پلاسٹی کے عمل کو مزید محفوظ، تیز اور مؤثر بنا دیا گیا ہےایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر رفعت سلطانہ نے کہا کہ یہ جدید مشین دل کے مریضوں کے علاج کے لیے بین الاقوامی معیار کے مطابق سہولت فراہم کرے گی اب ایسے مریضوں کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی ضرورت نہیں رہے گی.

‎ اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ اس مشین کے ذریعے مریضوں پر کم دباؤ پڑے گا اور ڈاکٹروں کو بھی فوری اور درست نتائج ملیں گے ماہرین کے مطابق یہ اقدام کراچی اور پورے خطے کے مریضوں کے لیے صحت کے شعبے میں ایک انقلابی پیشرفت ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روہنگیا بحران پر اقوامِ متحدہ سربراہی اجلاس: دنیا کے عزم اور ہمدردی کا امتحان
Next Article شاہ رخ خان 2025 کے لیے دنیا کے امیر ترین اداکار کے طور پر منتخب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
Water Tanker Hits Motorcyclist, Leaving Him Injured in Karachi
کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی
pakistan Travel
جون 30, 2026
وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ امن اور علاقائی استحکام کی علامت ہے
وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ امن اور علاقائی استحکام کی علامت ہے
pakistan
جون 30, 2026
مراکش نے نیدرلینڈز کو پنالٹی ککس پر شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی
Uncategorized کھیل
جون 30, 2026
جرمنی ورلڈ کپ سے باہر: پیراگوئے کا تاریخی اپ سیٹ
کھیل
جون 30, 2026
ایس ایف جے کا کراچی حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ، رینجرز کو خراجِ تحسین
ایس ایف جے کا کراچی حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ، رینجرز کو خراجِ تحسین
تازہ ترین سیاست
جون 29, 2026
کورنگی کراسنگ: تیزاب گردی کا واقعہ، نوجوان خاتون جھلس کر زخمی
کورنگی کراسنگ: تیزاب گردی کا واقعہ، نوجوان خاتون جھلس کر زخمی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 29, 2026

You Might Also Like

Health

روزانہ محض ایک یا 2 سگریٹ پینے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

By Neha Ashraf
Health

مہنگی ادویات؛ سرکاری اسپتالوں کا بجٹ کم پڑ گیا

By Neha Ashraf
Health

پنجاب: انسداد پولیو مہم کا آغاز 2 فروری سے ہوگا

By Neha Ashraf
Health

فضائی آلودگی پروسٹیٹ کینسر کا باعث بن سکتی ہے، ماہرین

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?