MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ہیئر ایکسٹینشنز میں سرطان پیدا کرنے والے کیمیکلز کی موجودگی کا انکشاف

Last updated: فروری 13, 2026 11:07 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سائنسدانوں نے ہیئر ایکسٹینشنز کے بارے میں ایک ہنگامی انتباہ جاری کیا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق تجزیے سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ ان میں سرطان پیدا کرنے والے درجنوں کیمیکلز موجود ہوتے ہیں۔

‎سائنسدانوں نے ہیئر ایکسٹینشنز کے بارے میں ہنگامی وارننگ میں درجنوں مضر صحت کیمیکلز کی موجودگی کا انکشاف کیا۔

‎واضح رہے کہ آسٹریلوی ماڈل ایلے میکفارسن، امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سمیت کئی مشہور شخصیات کی پسندیدہ ہیئر ایکسٹینشنز بالوں کو زیادہ گھنا اور دلکش بنانے کا تاثر دیتی ہیں۔

‎امریکی ریاست میساچوسیٹس میں واقع سائلنٹ اسپرنگ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین نے اب ان ایکسٹینشنز میں کئی تشویشناک کیمیکلز  دریافت کیے ہیں، حتیٰ کہ ان میں بھی جو انسانی بالوں سے تیار کی جاتی ہیں۔

‎اس تحقیق کے دوران سائنسدانوں کی ٹیم نے آن لائن فروخت ہونے والی 43  مشہور مصنوعات کی مختلف کیمیکلز کی وسیع رینج کے لیے جانچ پڑتال کی۔

‎ان کے تجزیے کے دوران درجنوں کیمیکلز کے آثار پائے گئے، جن میں فلیم ریٹارڈنٹس (آگ سے بچاؤ کے کیمیکلز)، فیتھالیٹس، کیڑے مار ادویات، اسٹائرین، ٹیٹراکلوروایتھین اور آرگینو ٹنز شامل ہیں۔

‎تشویشناک امر یہ ہے کہ گزشتہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ مادے کینسر، ہارمونز میں بگاڑ، نشوونما کے مسائل اور مدافعتی نظام پر منفی اثرات سے منسلک ہیں۔

‎اس تحقیقی ٹیم کی سربراہ اور مصنفہ ڈاکٹر الیسیا فرینکلن نے کہا کہ کمپنیاں شاذ ونادر ہی ان خصوصیات کو حاصل کرنے کے لیے استعمال ہونے والے کیمیکلز کے بارے میں آگاہ کرتی ہیں، جس کی وجہ سے صارفین طویل عرصے تک ان کے استعمال سے صحت کے خطرات کے بارے میں لاعلم رہتے ہیں۔

‎انہوں نے مزید کہا یہ فائبرز براہ راست سر اور گردن پر ہوتے ہیں اور جب انہیں گرم کر کے اسٹائل کیا جاتا ہے تو یہ کیمیکلز ہوا میں خارج ہو سکتے ہیں جنہیں استعمال کرنے والے سانس کے ذریعے انہیں اندر لے سکتے ہیں۔

‎واضح رہے کہ کلپ ان ہوں، ٹیپ ان، ویوز ہوں یا مائیکرو لنکس، بالوں کی ایکسٹینشنز اب برطانیہ اور امریکا میں بے حد مقبول ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں
Next Article رواں سال پاکستان کے بیشتر ماحولیاتی نمونے پولیو وائرس سے پاک نکلے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

موسمِ سرما کی آمد، وائرل انفیکشن کے خطرات سے کیسے بچا جائے؟

By Neha Ashraf
Health

بلڈ پریشر کی مقبول دوا ’’زیئک‘‘واپس طلب

By Neha Ashraf
Health

پوٹاشیئم کی کمی سے دل کی بیماریوں و فالج کا خطرہ

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں نیا پولیو کیس سامنے آگیا، رواں سال تعداد 13 ہوگئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?