MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎عید کی خوشیوں میں کھانے پینے میں اعتدال برتیں، ماہرینِ صحت کی ہدایت

Last updated: جون 8, 2025 4:21 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ماہرینِ صحت نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ عید کی دعوتوں کا لطف ضرور اٹھائیں، مگر کھانے پینے میں اعتدال کو نہ بھولیں، خاص طور پر گوشت اور چٹ پٹے کھانوں کے استعمال میں احتیاط کریں۔

‎ماہرین کے مطابق شدید گرمی کے موسم میں زیادہ گوشت کھانے سے بدہضمی، گیس اور دیگر معدے کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ عید کے فوراً بعد گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ عام بات ہے، خاص طور پر جب گوشت صحیح طریقے سے نہیں پکایا جاتا۔

‎ماہرین نے دل کے امراض، ذیابطیس اور دیگر دائمی بیماریوں میں مبتلا افراد کو خصوصی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے ہاضمہ بہتر بنانے کے لیے پھل، ادرک اور گڑ کے استعمال کو مفید قرار دیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ماہیرہ خان کا کلاسیکل رقص سوشل میڈیا پر دھوم مچا گیا
Next Article یاسر حسین نے نادیہ خان کے ڈرامہ تجزیوں کو سطحی قرار دے کر تنقید کی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

بڑھتی عمر میں کندھوں کے ٹشوز کی غیر معمولی حالت عام بات ہے، تحقیق

By Neha Ashraf
Health

وہ عام عادت جو گردن یا سر درد کا شکار بنا دیتی ہے

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں جوان میں کانگو وائرس کی تصدیق، عید سے پہلے ہنگامی صورتحال

By Amna Iqbal
محققین نے بے ترتیب دل کی دھڑکن کو قابو کرنے کے لیے ’حیاتیاتی پیس میکر‘ تیار کر لیا
Health

محققین نے بے ترتیب دل کی دھڑکن کو قابو کرنے کے لیے ’حیاتیاتی پیس میکر‘ تیار کر لیا

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?