MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

موٹاپے کی بڑھتی شرح اب بیماریوں کی بڑی وجہ بن چکی ہے، عالمی تحقیق

Last updated: اکتوبر 14, 2025 7:07 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک بڑی عالمی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بیماریوں اور موٹاپے میں مبتلا ہوتی جا رہی ہے۔ موٹاپا ایک عام خاموش بیماری ہے جو قبل ازوقت اموات میں اضافے کی بڑی وجہ بن رہی ہے۔

‎اس نئی تحقیق کے مطابق  گزشتہ دہائی کے دوران موٹاپے کی بڑھتی ہوئی شرح اب بیماریوں کی ایک بڑی وجہ بن چکی ہے، جس کے بعد ماہرین نے اس بحران سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

‎میڈیکل جرنل دی لانسٹ میں گلوبل برڈن آف ڈیزیز کے زیر عنوان شائع ہونے والی تحقیق میں اس حوالے سے اعداد و شمار کا انکشاف کیا گیا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ دس برسوں کے دوران طبی منظر نامے میں ایک بہت بڑی تبدیلی واقع ہوئی ہے۔

‎محققین نے نوٹ کیا کہ فضائی آلودگی، تمباکو نوشی اور ہائی بلڈ پریشر جیسی بیماری لاحق کرنے والے رسک فیکٹرز میں مبتلا افراد کی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔ تاہم بلڈ شوگر (ذیا بیطس) اور موٹاپے کی وجہ سے ہونے والی بیماریوں کے خطرے میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

‎ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اور بڑے پیمانے پر اقدامات نہ کیے گئے تو اس مسئلے پر قابو پانا ایک جنریشن آگے جاسکتا ہے۔

‎آج جاری ہونے والی اس تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2010 سے اب تک 375 بیماریوں اور زخموں میں سے کسی ایک میں مبتلا افراد کی تعداد میں 11 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

‎جبکہ ہائی بلڈ پریشر کے باعث ہونے والی صحت کی خرابی میں مبتلا افراد کی تعداد میں 6 فیصد ہوا اور اسکے مقابلے میں ہائی کولیسٹرول اور ہائی بلڈ پریشر کی بیماری میں 15 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

‎یونیورسٹی آف گلاسکو کے ماہر امراض قلب اور میٹابولک ہیلتھ پروفیسر نوید سیتار نے برطانوی اخبار ڈیلی میل سے گفتگو میں کہا یہ حیران کن نہیں ہے۔ ہم نے دیکھا کہ گزشتہ 50 برسوں میں حکومتی پالیسی اور فارماسیوٹیکل ترقی کی وجہ سے بہت سے رسک فیکٹرز میں بہتری آئی ہے، لیکن اسکے باوجود ہم موٹاپے کو قابو نہ کرسکے۔ لوگ زیادہ کیلوریز اور پروسیسڈ خوراک کے استعمال کے باوجود زیادہ کاہلی اور سستی کی زندگی گزار رہے ہیں۔

‎لہٰذا اب ہمیں دوا سے آگے دیکھنے کی ضرورت ہے، کیونکہ ہم یہ چیزیں بچوں کو نہیں دیں گے، اس لیے حکومتوں کو چاہیے کہ کیلوریز اور شوگر پر بھی سخت اقدامات کریں، جیسے انہوں نے پچھلی دہائیوں میں نمک کے حوالے سے کیے۔ جبکہ لائف اسٹائل میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈاکٹروں کی حاضری یقینی بنانے کیلئے اسپتالوں میں اے آئی کیمرے نصب کیے ہیں، وزیر صحت بلوچستان
Next Article مردان میں ڈینگی بے قابو، 2 نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

امریکا: سائنسدانوں نے ڈیمنشیا کے خطرے کی پیش گوئی 25 برس قبل کرنیوالا خون ٹیسٹ ڈیولپ کرلیا ‎

By Neha Ashraf
Health

پی ایم ڈی سی کا بڑا اقدام، غیر معیاری فارن کالجز سے ایم بی بی ایس کرنے والوں کی چھٹی ‎

By Neha Ashraf
Health

لاہور میں ڈاکٹروں نے 3 ماہ کے بچے کے پیٹ سے لوہے کا واشر نکال کر اس کی جان بچالی

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں 79 ادویات اور سرنجز کے نمونے غیر معیاری اور جعلی قرار

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?