MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

مراکش میں نوجوانوں کے حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے، مزید 3 افراد جاں بحق

Last updated: اکتوبر 4, 2025 2:16 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

رباط — سری لنکا، بنگلادیش اور نیپال کے بعد اب مراکش میں بھی نوجوانوں کی قیادت میں حکومت مخالف تحریک زور پکڑنے لگی ہے، جس کی بڑی وجہ بدعنوانی اور عوامی وسائل کے غیر شفاف استعمال پر غصہ بتایا جا رہا ہے۔

عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ احتجاج ابتدائی طور پر پُرامن تھے لیکن پولیس کی جانب سے طاقت کے استعمال پر کشیدگی بڑھ گئی۔ جنوبی شہر اگادیر کے قریب واقع قصبے لقلیا میں براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں مزید تین مظاہرین جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔

مظاہرین کا الزام ہے کہ پولیس نے نہتے افراد پر گولیاں برسائیں، تاہم وزارتِ داخلہ کا مؤقف ہے کہ کچھ مشتعل مظاہرین پولیس سے ہتھیار چھیننے کی کوشش کر رہے تھے۔ اب تک ایک ہزار سے زائد مظاہرین گرفتار اور سیکڑوں زخمی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔

وزیراعظم عزیز اخنوش نے احتجاجی قیادت کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے، مگر احتجاجی لہر کے تھمنے کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔

یہ تحریک GenZ 212 نامی نوجوانوں کے ایک نئے گروپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے ٹک ٹاک، انسٹاگرام اور ڈسکارڈ کے ذریعے منظم کی ہے۔ مظاہرین کا مؤقف ہے کہ حکومت 2030 ورلڈ کپ کے لیے اربوں ڈالرز اسٹیڈیم اور انفراسٹرکچر پر لگا رہی ہے جبکہ عوام تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔

احتجاجی نعروں میں سب سے زیادہ گونجنے والا نعرہ ہے: “اسٹیڈیم تو بن گئے، اسپتال کہاں ہیں؟”

ماہرین کے مطابق مراکش کی یہ تحریک خطے میں حالیہ عوامی بغاوتوں جیسے بنگلادیش، سری لنکا اور نیپال سے مشابہت رکھتی ہے، جہاں عوامی دباؤ نے کرپٹ حکومتوں کے خاتمے اور شفاف سیاسی عمل کی راہ ہموار کی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صدر آصف زرداری: خطے کو جنگ نہیں بلکہ ترقی کا سوچنا ہوگا، پاک-چین شراکت خلا تک پہنچ چکی ہے
Next Article اسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر تشدد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وفاقی وزیر خزانہ 12 جون کو مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کریں گے
Economy سیاست
جون 10, 2026
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
کاروبار اور تجارت
جون 10, 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: ڈرون حملوں کے خطرات، سکیورٹی اداروں کی دوڑ شروع
کھیل
جون 10, 2026
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 10, 2026
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
Economy
جون 10, 2026
قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، شان مسعود کی کپتانی خطرے میں
بریکنگ نیوز کھیل
جون 10, 2026

You Might Also Like

بلاگسیاست

چین، ٹرمپ اور ایران: بدلتی جنگ میں بیجنگ کی دوہری حکمتِ عملی

By Abdul Saboor
Economyسیاست

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے نیا منصوبہ شروع

By Syed Jarri Abbas
سیاست

انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیراعظم منتخب

By Hafeez Alam Ghazi
بریکنگ نیوزسیاست

اگر ایران معاہدہ اسلام آباد میں طے پایا تو میں وہاں جا سکتا ہوں، ٹرمپ

By Ayan Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?