MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

اسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر تشدد

Last updated: اکتوبر 4, 2025 2:16 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

اسلام آباد — وفاقی دارالحکومت میں ایک افسوسناک واقعہ اُس وقت پیش آیا جب اسلام آباد پولیس نے نیشنل پریس کلب پر دھاوا بول دیا اور کیفے ٹیریا میں توڑ پھوڑ کے ساتھ صحافیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

رپورٹس کے مطابق پولیس نے کلب کے اندر موجود صحافیوں کو مظاہرین سمجھ کر مارپیٹ کی۔ پی ایف یو جے کے سیکریٹری جنرل ارشد انصاری نے اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ براہِ راست آزادی صحافت پر حملہ ہے۔ ان کا کہنا تھا، “یہ پریس کلب نہیں بلکہ پولیس لائنز لگ رہی تھیں۔”

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے بھی واقعے پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے آزادانہ انکوائری اور ملوث اہلکاروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔

بعد ازاں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نیشنل پریس کلب پہنچے اور صحافیوں سے معافی مانگی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس دراصل کشمیر ایکشن کمیٹی کے مظاہرین کا پیچھا کرتے ہوئے یہاں داخل ہوئی جنہوں نے ایس پی اور ایس ایچ او سے بدتمیزی کی تھی۔ “یہ واقعہ اچانک پیش آیا، لیکن ہم غیر مشروط معافی مانگتے ہیں،” انہوں نے کہا۔

طلال چوہدری نے مزید کہا کہ وزیر داخلہ نے انٹرنل انکوائری کا حکم دے دیا ہے، اور حکومت صحافیوں کے فیصلے کو من و عن تسلیم کرے گی۔

ادھر صحافی تنظیموں نے پولیس گردی کے خلاف نیشنل پریس کلب کے باہر شام 7 بجے احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مراکش میں نوجوانوں کے حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے، مزید 3 افراد جاں بحق
Next Article اگر دن بھر پانی کم پیتے ہیں تو ہوشیار ہو جائیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

ٹرمپ کا دعویٰ، ایران نے جوہری ہتھیاروں سے دستبردار رہنے پر اتفاق کر لیا

By Abdul Saboor
سیاست

نواز شریف کا گلگت بلتستان کا دورہ، ن لیگ کی انتخابی مہم آخری مرحلے میں داخل

By Hakeem Ullah
حماس نے خلیل الحیہ کو اپنا نیا سیاسی سربراہ مقرر کر دیا
تازہ ترینسیاست

حماس نے خلیل الحیہ کو اپنا نیا سیاسی سربراہ مقرر کر دیا

By Haris Ali
سیاست

اسلام آباد کے انسدادِ دہشت گردی مطالبات پر کابل کی مزاحمت، استنبول مذاکرات بے نتیجہ ختم

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?