MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اگر دن بھر پانی کم پیتے ہیں تو ہوشیار ہو جائیں

Last updated: اکتوبر 3, 2025 11:18 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

یہ سب جانتے ہیں کہ پانی انسانی صحت کے لیے کتنا اہم ہے، مگر اس کے باوجود اکثر لوگ روزانہ مطلوبہ مقدار میں پانی نہیں پیتے، یہ معمول جسم پر مختلف منفی اثرات ڈالتا ہے اور ماہرین کے مطابق یہ نیند کی کمی کا بھی سبب بن سکتا ہے۔

‎یہ انکشاف امریکا کی کنیکٹی کٹ یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا۔

‎ماہرین نے بتایا کہ جب جسم میں پانی کی مقدار کم ہو جاتی ہے تو نیند آنے میں مشکل پیش آتی ہے اور اگلی صبح جاگنے پر زیادہ تھکن محسوس ہوتی ہے۔

‎تحقیق میں 18 نوجوان شامل کیے گئے جنہیں چار دن تک لیبارٹری بلایا گیا، پہلے دن ان کے جسم میں پانی کی مقدار چیک کی گئی، دوسرے دن وہ مکمل طور پر پانی پی کر لیبارٹری پہنچے، تیسرے دن انہیں ہدایت دی گئی کہ کم پانی پی کر آئیں، جبکہ چوتھے دن معمول کے مطابق کھانے پینے دیا گیا۔

‎ان افراد کے یورین کے نمونوں سے پانی کی کمی کا جائزہ لیا گیا اور ساتھ ہی ان سے نیند کے معیار اور دورانیے کے بارے میں سوالات کیے گئے، مثلاً وہ بستر پر جانے کے بعد کتنی دیر میں سوئے، رات میں جاگے یا نہیں اور خواب دیکھے یا نہیں۔

‎نتائج سے واضح ہوا کہ پانی کی کمی کے شکار افراد کو رات کو سونے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا اور وہ صبح اٹھنے پر بھی تھکن محسوس کر رہے تھے۔

‎محققین کے مطابق پانی کی کمی حاملہ خواتین اور بچوں پر زیادہ شدید اثرات ڈال سکتی ہے۔

‎یہ تحقیق SN Comprehensive Clinical Medicine نامی جریدے میں شائع ہوئی۔

‎اس سے پہلے برطانیہ کی لیورپول جان مورس یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ کم پانی پینے سے ذہنی دباؤ بڑھنے کا امکان ہوتا ہے، ماہرین کے مطابق جو لوگ روزانہ ڈیڑھ لیٹر سے کم پانی پیتے ہیں، ان میں کورٹیسول نامی ہارمون کی سرگرمی 50 فیصد زیادہ بڑھ جاتی ہے، یہی ہارمون دل کے امراض، ذیابیطس اور ڈپریشن جیسے مسائل سے بھی جڑا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر تشدد
Next Article رات میں کام کرنے سے گردے کی پتھری کا خطرہ زیادہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

پی این ایس شفا اسپتال کراچی ایم آر سی پی (یوکے) پی اے سی ای ایس امتحان کا باضابطہ مرکز بن گیا
Health

پی این ایس شفا اسپتال کراچی ایم آر سی پی (یوکے) پی اے سی ای ایس امتحان کا باضابطہ مرکز بن گیا

By Misbah Jogyat
Health

پاکستان میں نیا پولیو کیس سامنے آگیا، رواں سال تعداد 13 ہوگئی

By Neha Ashraf
Health

امرود میں کینسر سے لڑنے والا مالیکیول دریافت

By Neha Ashraf
Health

ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت، انسولین سمیت 79 اہم ادویات غائب

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?