MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

رات گئے ہارٹ اٹیک، اہم اشارے جنہیں سمجھنا ضروری

Last updated: اکتوبر 5, 2025 11:15 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

آدھی رات کو پڑنے والے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کو سمجھنے والے اشارے، جن سے متعلق آپ خبردار رہیں۔

‎ماہرین کے مطابق ہارٹ اٹیک اکثر دن کے اوقات میں آتے ہیں، جن کی وجہ دباؤ یا جکڑن، سینے کی تکلیف، ٹھنڈا پسینہ، چکر آنا اور متلی سمیت دیگر عوامل بتائے جاتے ہیں۔

‎اس کے باوجود دل کے دورے کی ایک تعداد رات یا پھر صبح سویرے بھی پیش آتی ہے کیونکہ نیند کے دوران جسم کا بلڈپریشر، دل کی دھڑکن اور ہارمونز بدلتے ہیں اور یہی تبدیلیاں ہارٹ اٹیک کی وجہ بن سکتی ہیں۔

‎نیند کے دوران بلڈپریشر عام طور پر کم ہوتا ہے لیکن اس کے ساتھ کوئی ذہنی و جسمانی دباؤ ہو، نیند میں بے تربیتی ہو، ہائی کولیسٹرول ہو یا دل میں پہلے سے کمزوری چلی آرہی ہو تو خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

‎تحقیق کے مطابق تقریباً 20 فیصد مایو کارڈیل انفارکشنز آدھی رات سے صبح 6 بجے کے درمیان پڑتے ہیں، اس کی پہلی علامت چھاتی میں درد یا تنگی ہے، سینے میں جلن ہوتی ہے پریشر پڑتا ہے، جو آپ کو نیند سے جگادیتا ہے، یہ درد بعد میں گردن، جبڑے یا پیٹھ کی طرف بھی پھیل جاتا ہے۔

‎دوسری علامت سانس لینے میں دشواری ہے، جس کی وجہ سے دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے اور غیر معمولی پسینہ آجاتا ہے یا پھر جسم کپکپا جاتا ہے سردی محسوس ہوتی ہے۔

‎تیسری علامت متلی ہونا، چکر آنا یا بے ہوشی کا احساس ہونا شامل ہے، سر گھومتا ہوا محسوس ہوتا ہے اور ساتھ ہی سینے میں تکلیف سی ہونے لگتی ہے۔

‎اس دوران ہائی بلڈپریشر، ذیابیطس، موٹاپے، تمباکو نوشی، شراب نوشی اور نیند کی بے تربیت کے شکار افراد کو رات میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ رہتا ہے۔

‎دل کے دورے کو روکا نہیں جاسکتا لیکن چند عادتیں اپنا کر اس کے خطرے کو کم ضرور کیا جاسکتا ہے، جن میں سے ایک نمک یا چینی کی مقدار کا کم استعمال بھی ہے۔

‎سیگریٹ نوشی، شراب نوشی سے اجتناب کریں، متوازن غذا لیں اور باقاعدگی سے ورزش بھی دل کی کارکردگی بہتر بناتی ہے۔

‎بلڈپریشر، کولیسٹرول اور بلڈشوگر کا باقاعدہ چیک اپ کروائیں، عبادت کریں، مراقبہ اور یوگا سمیت دیگر عوام اختیار کریں تاکہ ذہنی دباؤ کم ہو۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خراب نیند دماغ کو جلدی بوڑھا کردیتی ہے، تحقیق
Next Article لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

سی سیکشنز کے دوران مقابلے کا معاملہ: 4 ڈاکٹرز معطل، انتظامیہ سے جواب طلب

By Neha Ashraf
Health

ویڈیو اسکینڈل، ڈاکٹرز اور افسران کو شوکاز نوٹس، پی ایم ڈی سی کو خط

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں کینسر اور جگر کے علاج کے شعبے میں اہم پیشرفت، پہلی روبوٹک وہپل سرجری کامیابی سے انجام

By Neha Ashraf
Health

فیصل آباد میں منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?