MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خراب نیند دماغ کو جلدی بوڑھا کردیتی ہے، تحقیق

Last updated: اکتوبر 5, 2025 11:13 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

تحقیق سے ملنے والے شواہد بتاتے ہیں کہ نیند کا خراب معیاردماغ کی عمر کو تیز کر دیتا ہے اور دماغی صلاحیتوں میں کمی، یادداشت اور سوچنے سمجھنے کی قوت پر منفی اثر پڑتا ہے۔

‎ایک مطالعہ میں 55 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد پر دیکھا گیا کہ جو لوگ نیند کی مدت کم رکھتے ہیں، ان کے دماغ کے وینٹریکلز کا حجم وقت کے ساتھ بڑھتا ہے جس سے دماغی خلیات یا دیگر عناصر کم ہو جاتے ہیں۔

‎خراب نیند کا معیار دماغ کے فرنٹل، ٹمپورل اور پیریٹال خطوں میں مسائل بڑھانے سے منسلک ہے۔ خراب معیار کی نیند کے باعث یادداشت، سوچنے کی رفتار، فیصلہ سازی اور دیگر ذہنی کاموں میں کمی واقع ہوتی دیکھی گئی ہے۔

‎یہی وجہ ہے کہ بزرگ افراد میں نیند کم ہونے سے علمی نقصان کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ نیند کے دوران دماغ کا “glymphatic system” نظام کام کرتا ہے جو کہ اضافی پروٹینز اور ٹاکسنز کو صاف کرنے میں مدد دیتا ہے جیسا کہ amyloid-beta وغیرہ، جو الزائمر اور دیگر ذہنی بیماریوں میں اہم ہیں۔ خراب نیند اس نظام کی کارکردگی کو متاثر کرتی ہے۔

‎اگرچہ ان سب مطالعات سے یہ واضح طور پر یہ ثابت نہیں ہوا کہ ’خراب نیند‘ خود سبب ہے، لیکن یہ بہت مضبوط شواہد ہیں کہ یہ ایک خطرہ ہے۔ دیگر عوامل بھی مداخلت کر سکتے ہیں، جیسے کہ جسمانی صحت، دل کی بیماری، بلڈ پریشر، ڈپریشن وغیرہ، جو کہ نیند کی خرابی اور دماغی کمی دونوں کو متاثر کر سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چہل کا سامے رائنا اور آر جے مہوش کے مذاق پر ردِعمل، کہا ’’ایک اور کیس کے لیے تیار رہو‘‘
Next Article رات گئے ہارٹ اٹیک، اہم اشارے جنہیں سمجھنا ضروری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ماہرینِ صحت نے تمباکو نوشی کو صحت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا

By Neha Ashraf
Health

سندھ حکومت کا صحت بجٹ میں 8 فیصد اضافہ

By Fatima Nadeem
Health

کراچی: شدید گرمی اور مضر صحت پھلوں کے استعمال سے فوڈ پوائزننگ کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?