MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اھلیہ کی فائرنگ سے شوہر قتل، ملزمہ گرفتار

Last updated: اکتوبر 10, 2025 9:50 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی :اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ میں اھلیہ نامی خاتون نے اپنے شوہر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ واقعہ گھریلو جھگڑے کے دوران پیش آیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 35 سالہ محمد حسین کے نام سے ہوئی ہے، جو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لا سکا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمہ نے طیش میں آکر پستول سے فائرنگ کی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمہ ایملیہ کو گرفتار کرلیا اور آلہ قتل برآمد کرلیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق مقتول کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر اور بیوی کے درمیان گھریلو تنازعات اور مالی اختلافات کے باعث اکثر جھگڑے ہوتے تھے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی ایس ٹی نے عالمی خلائی ہفتہ 2025 کے آغاز پر خلا کے لیے جذبے کو نئی جِلا بخشی
Next Article منیب بٹ کا انکشاف: بیٹیوں کی پیدائش نے میری زندگی کے بہترین سال بنا دیے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ہند رجب اور غزہ کے طبی عملے کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی مجرمانہ تحقیقات کا آغاز
ہند رجب اور غزہ کے طبی عملے کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی مجرمانہ تحقیقات کا آغاز
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 20, 2026
روبلوکس 'بلیو لاک اسکیبیڈی': اگست 2026 کے تازہ ترین ریڈیم کوڈز اور انعامات
روبلوکس ‘بلیو لاک اسکیبیڈی’: اگست 2026 کے تازہ ترین ریڈیم کوڈز اور انعامات
Technology تازہ ترین
اگست 20, 2026
مرکزی افریقی جمہوریہ: سونے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
مرکزی افریقی جمہوریہ: سونے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 20, 2026
کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ: ایکواڈور کے انٹیلی جنس چیف اور پانچ امریکی ہلاک
کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ: ایکواڈور کے انٹیلی جنس چیف اور پانچ امریکی ہلاک
Aviation تازہ ترین
اگست 20, 2026
سری لنکا: منار کے اجتماعی قبرستان سے 582 ڈھانچے برآمد، بچوں کی باقیات بھی شامل
سری لنکا: منار کے اجتماعی قبرستان سے 582 ڈھانچے برآمد، بچوں کی باقیات بھی شامل
بریکنگ نیوز
اگست 20, 2026
'ڈم فونز' کی واپسی: اسمارٹ فونز سے تنگ صارفین کا سادہ زندگی کی طرف رجحان
‘ڈم فونز’ کی واپسی: اسمارٹ فونز سے تنگ صارفین کا سادہ زندگی کی طرف رجحان
Technology تازہ ترین
اگست 20, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

"ملیر ماڈل کالونی میں ڈکیت دوبارہ سرگرم — موٹرسائیکل چھیننے کی نئی فوٹیج منظرِ عام پر”

By Jaweria Ahmed
کراچی میں سندھ رینجرز کی بڑی کارروائی؛ اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتیوں میں ملوث 'بچھو گینگ' کے 5 کارندے گرفتار
عدالت اور جرائم

کراچی میں سندھ رینجرز کی بڑی کارروائی؛ اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتیوں میں ملوث ‘بچھو گینگ’ کے 5 کارندے گرفتار

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

ملیر میں نشے میں دھت شخص کی گاڑی موٹرسائیکل سواروں پر چڑھ گئی، بیئر کین برآمد، ڈرائیور گرفتار

By Jaweria Ahmed
ریان رینولڈز نے قانونی تنازعے کے دوران بلیک لائیولی کی بھرپور حمایت کردی
انٹرٹینمنٹعدالت اور جرائم

ریان رینولڈز نے قانونی تنازعے کے دوران بلیک لائیولی کی بھرپور حمایت کردی

By Mabruka Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?