MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اسلام آباد، اسپتالوں، مراکز صحت میں ڈیجیٹل نظام فعال

Last updated: اکتوبر 12, 2025 11:38 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

اسپتالوں اور مراکز صحت میں پیدائش اور وفات کی اطلاع کے ڈیجیٹل نظام نے کام شروع کر دیا ہے۔

‎وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایات پر نادرا رجسٹریشن نظام میں بہتری اور خامیوں کو دور کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے اور صوبائی حکومتوں کے اشتراک سے پیدائش اور وفات کے اندراج کی کارروائی اب زیادہ مؤثر، تیز اور شفاف بنایا گیا ہے۔

‎وزیراعظم کی جانب سے یکم جنوری کو منظور کیے گئے نیشنل بائیومیٹرک اینڈ رجسٹریشن پالیسی فریم ورک پر کام جاری  ہے اور پائلٹ پراجیکٹ کے تحت نادرا نے 50 سے زائد اسپتالوں اور مراکز صحت میں جدید ترین نظام فراہم کردیا ہے۔

‎ان اسپتالوں میں اسلام آباد کا پمز، سی ڈی اے اور ایف جی اسپتال، لاہور کا لیڈی ایچیسن اسپتال، کوئٹہ، خیبرپختونخوا، آزاد جموں وکشمیر، گلگت اور سندھ کے متعدد اسپتال اور مراکز صحت بھی شامل ہیں۔

‎نئے نظام کی بدولت اسپتال یا مرکز صحت میں پیدائش یا وفات کی اطلاع نادرا کو براہ راست موصول ہوتی ہے، نادرا والدین یا متوفی کے ورثا کو موبائل ایپ اور ایس ایم ایس کے ذریعے یونین کونسل میں اندراج کا پیغام بھجوائے گا۔

‎خودکار نظام کے تحت اب تک ملک بھر میں پیدائش کی 4 ہزار اور وفات کی 407 اطلاعات موصول ہوئیں، شہری نادرا کی موبائل ایپ پر یا قریبی یونین کونسل جا کر پیدائش یا وفات کا اندراج کرا سکیں گے۔

‎پائلٹ پراجیکٹ کے تحت پنجاب کے تین اضلاع میں سہولت فراہم اور جلد پورے پنجاب میں میسر ہوں گی، دیگر سرکاری اور غیرسرکاری اسپتالوں اور مراکز صحت میں بھی جدید نظام کی فراہمی پر کام جاری ہے۔

‎اسی طرح صوبائی حکومتوں کی تیاری مکمل ہونے پر یونین کونسل میں اندراج کی سہولت بھی فراہم کر دی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور — ڈی آئی جی آپریشنز: ایک مذہبی سیاسی جماعت خفیہ ایجنڈے پر انتشار پھیلارہی ہے، 100 سے زائد گرفتار
Next Article پشاور میں چکن گونیا وبا کی صورت اختیار کرگیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
انٹارکٹیکا میں 40 سال پرانے فوسل کی شناخت: نایاب ٹائٹانوسار کا انکشاف
انٹارکٹیکا میں 40 سال پرانے فوسل کی شناخت: نایاب ٹائٹانوسار کا انکشاف
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
لاہور ٹیوشن سینٹر حادثہ: زخمی استاد کے بیان نے سرکاری دعووں پر سوالات اٹھا دیے
لاہور ٹیوشن سینٹر حادثہ: زخمی استاد کے بیان نے سرکاری دعووں پر سوالات اٹھا دیے
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جولائی 1, 2026
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
pakistan
جولائی 1, 2026
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
Lifestyle
جولائی 1, 2026
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
World
جولائی 1, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، تعداد 1214 تک جا پہنچی

By Neha Ashraf
Health

ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت، انسولین سمیت 79 اہم ادویات غائب

By Neha Ashraf
Health

کراچی: 8 سال کی بچی ریبیز کا شکار، سال 2026 کا پہلا کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

سروائیکل کینسر سے بچاؤ، ملک بھر میں مفت ویکسینیشن مہم کا اعلان کردیا گیا ‎

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?