MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

Last updated: اکتوبر 12, 2025 10:19 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

رحیم یار خان – بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کی لاش کا پوسٹ مارٹم رحیم یار خان کے اسپتال میں کیا گیا، جس کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

پولیس کے مطابق ورثا لاش کو لاہور کے علاقے گلبرگ نصیر آباد لے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ طیفی بٹ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب تھانہ کوٹ سبزل صادق آباد کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہوا تھا۔

ذرائع کے مطابق طیفی بٹ کو دبئی سے کراچی لایا گیا تھا اور اسے لاہور منتقل کیا جا رہا تھا کہ اسی دوران اس کے ساتھیوں نے پولیس پر حملہ کر کے اسے چھڑا لیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران طیفی بٹ اپنے ہی ساتھیوں کی گولی سے جاں بحق ہوا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اورنگی ٹاؤن مقابلہ: بچوں کے سامنے باپ کو قتل کرنے والا ملزم پولیس فائرنگ میں ہلاک
Next Article فضا علی کا ’لازوال عشق‘ جیسے ٹی وی شوز پر اعتراض: “ایسے پروگرام ہماری تہذیب کو بگاڑ رہے ہیں”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

راولپنڈی دھمیال میں پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب ملزم ہلاک

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

گلبرگ کراچی میں میاں بیوی کی لاشیں برآمد، پولیس نے قتل یا خودکشی کے امکانات پر تفتیش شروع کردی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

حماس نے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا کردیے، درجنوں فلسطینی قیدی غزہ پہنچ گئے

By Jaweria Ahmed
سیاستعدالت اور جرائم

ڈیرہ اللہ یار میں ڈاکو راج — ایک ہی رات میں میڈیکل اسٹور، ایزی پیسہ شاپ اور کیبن لوٹ لیے، تاجر برادری کا احتجاج

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?