MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ اعتراض لگا کر واپس کردیا

Last updated: اکتوبر 14, 2025 2:13 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہ ہوسکا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے میں اختلافات کی نشاندہی کرتے ہوئے اسے اعتراض لگا کر واپس کردیا ہے۔

گورنر فیصل کنڈی کے مطابق علی امین گنڈاپور کے نام سے دو متضاد استعفے موصول ہوئے ہیں، جن پر دستخط ایک دوسرے سے مختلف اور غیرمشابہ ہیں۔ گورنر ہاؤس سے جاری خط میں کہا گیا ہے کہ دستخطوں میں فرق ہونے کی وجہ سے استعفے کی تصدیق ضروری ہے۔

فیصل کنڈی نے بتایا کہ وہ اس وقت شہر سے باہر ہیں اور 15 اکتوبر کو واپس آئیں گے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 15 اکتوبر کو دوپہر 3 بجے گورنر ہاؤس آ کر استعفے کی تصدیق کریں۔

دوسری جانب خیبر پختونخوا اسمبلی میں نئے قائدِ ایوان کا انتخاب آج ہوگا۔ نامزد امیدواروں میں پاکستان تحریک انصاف کے سہیل آفریدی، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مولانا لطف الرحمان، مسلم لیگ ن کے سردار شاہ جہان یوسف اور پیپلز پارٹی کے ارباب زرک خان شامل ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی وفد کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات، وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں پیپلز پارٹی سے تعاون کی درخواست
Next Article سافٹ ڈرنک پینے سے ڈپریشن کا امکان بڑھ سکتا ہے، تحقیق میں انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

پاکستان اور بنگلہ دیش کا منشیات کی سمگلنگ روکنے کے لیے تاریخی معاہدہ
تازہ ترینسیاست

پاکستان اور بنگلہ دیش کا منشیات کی سمگلنگ روکنے کے لیے تاریخی معاہدہ

By Ayesha Masood
تازہ ترینسیاست

برطانوی بلدیاتی انتخابات: کیئر اسٹارمر کی لیبر پارٹی کو بڑے نقصان کا سامنا

By Haris Ali
ایران نے آبنائے ہرمز پر دوبارہ کنٹرول سخت کر دیا، جہازوں کی جانب سے فائرنگ کی اطلاعات
Worldبریکنگ نیوزسیاست

ایران نے آبنائے ہرمز پر دوبارہ کنٹرول سخت کر دیا، جہازوں کی جانب سے فائرنگ کی اطلاعات

By Ayesha Masood
حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، شہباز شریف پانچ سال تک وزیراعظم رہیں گے: نقوی
تازہ ترینسیاست

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، شہباز شریف پانچ سال تک وزیراعظم رہیں گے: نقوی

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?