MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پی ٹی آئی وفد کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات، وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں پیپلز پارٹی سے تعاون کی درخواست

Last updated: اکتوبر 14, 2025 2:13 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

اسلام آباد — پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا پارلیمانی وفد اسلام آباد میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی رہائش گاہ پر پہنچا، جہاں انہوں نے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے بات چیت کی اور پیپلز پارٹی سے انتخابی تعاون کی درخواست کی۔

پی ٹی آئی وفد میں اسد قیصر، عاطف خان، علی اصغر، جنید اکبر اور ڈاکٹر امجد خان شامل تھے، جبکہ اس ملاقات میں پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا بھی شریک تھے۔

وفد نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوری روایات کا احترام کیا ہے اور اسی جذبے کے تحت وزیراعلیٰ کے انتخاب میں بھی حمایت کی امید کی جا رہی ہے۔

گورنر فیصل کریم کنڈی نے وفد کو یقین دلایا کہ علی امین گنڈا پور کے استعفے کی منظوری آئینی و قانونی تقاضوں کے مطابق ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ "صوبے کی ترقی، امن، اور عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لیے سیاسی جماعتوں کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔”

ادھر، پی ٹی آئی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) سے بھی وزیراعلیٰ کے انتخاب میں تعاون کی اپیل کی ہے، جہاں پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے چار امیدواروں کے کاغذات منظور ہو چکے ہیں:

سہیل آفریدی (پی ٹی آئی)

مولانا لطف الرحمٰن (جے یو آئی ف)

سردار شاہ جہان یوسف (مسلم لیگ ن)

ارباب زرک خان (پیپلز پارٹی)

اسمبلی اجلاس پیر کے روز طلب کیا گیا ہے، جس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب عمل میں آئے گا۔

اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں مشترکہ امیدوار لانے پر غور کر رہی ہیں اور دیگر امیدوار دستبردار ہو سکتے ہیں۔

جے یو آئی ف کے رہنما مولانا لطف الرحمٰن اور ڈاکٹر عباد اللہ نے آئینی نکتہ اٹھایا کہ جب تک علی امین گنڈا پور کے استعفے کی باضابطہ منظوری نہیں ہوتی، نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کو عدالت میں چیلنج کیا جا سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے 4 امیدوار میدان میں، حتمی فہرست آج جاری ہوگی
Next Article گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ اعتراض لگا کر واپس کردیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

اعجاز الحق کا دعویٰ: پی ٹی آئی بانی کی رہائی کسی ڈیل سے مشروط ہے
تازہ ترینسیاست

اعجاز الحق کا دعویٰ: پی ٹی آئی بانی کی رہائی کسی ڈیل سے مشروط ہے

By Haris Ali
سیاست

ایس سی او اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کا ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی پر انتباہ

By Hannan Khani
ایس ایف جے کا کراچی حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ، رینجرز کو خراجِ تحسین
تازہ ترینسیاست

ایس ایف جے کا کراچی حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ، رینجرز کو خراجِ تحسین

By Ayesha Masood
سیاست

عمران خان کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

By Hafeez Alam Ghazi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?