MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

عمران خان کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

Last updated: ستمبر 30, 2025 2:47 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی تک کارکن اور قیادت چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

اپنے بیان میں انہوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں ہونے والے کامیاب جلسے پر کارکنوں کو مبارکباد دی اور کہا کہ عوام کی بڑی تعداد میں شرکت پارٹی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے۔

بیرسٹر سیف نے کہا کہ کارکن مخالفین کی تنقید پر توجہ نہ دیں کیونکہ ان کا کام ہی تنقید کرنا ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ تحریک انصاف کی جدوجہد کا حتمی مقصد “حقیقی آزادی” اور عمران خان کی رہائی ہے، جس کے لیے عوام اور قیادت پوری طرح پرعزم ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی ایجنٹ پر پاکستان، نیپال اور امریکا میں قتل کی سازش کا الزام، اسلحے سے بھرے طیارے کا وعدہ بھی شامل
Next Article معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی اور جمہوری حق ہے: صدر و وزیراعظم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

پیپلز پارٹی کا وفد کل اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کرے گا: ذرائع
تازہ ترینسیاست

پیپلز پارٹی کا وفد کل اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کرے گا: ذرائع

By Ayesha Masood
بحری جہاز پر 9 ماہ کا طویل قیام: یو ایس ایس ابراہام لنکن کے عملے کی حالت پر امریکی کانگریس میں تشویش
تازہ ترینسیاست

بحری جہاز پر 9 ماہ کا طویل قیام: یو ایس ایس ابراہام لنکن کے عملے کی حالت پر امریکی کانگریس میں تشویش

By Ayesha Masood
جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ۳ ججوں کی منتقلی منظور کر لی
تازہ ترینسیاست

جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ۳ ججوں کی منتقلی منظور کر لی

By Ayesha Masood
پشاور ہائی کورٹ: نورین نیازی کو پیکا ایکٹ کیس میں عبوری ضمانت مل گئی
تازہ ترینسیاست

پشاور ہائی کورٹ: نورین نیازی کو پیکا ایکٹ کیس میں عبوری ضمانت مل گئی

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?