MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

بھارتی ایجنٹ پر پاکستان، نیپال اور امریکا میں قتل کی سازش کا الزام، اسلحے سے بھرے طیارے کا وعدہ بھی شامل

Last updated: ستمبر 30, 2025 2:48 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

امریکا کی وفاقی عدالت میں جمع کرائی گئی دستاویزات نے ایک سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ ایک بھارتی خفیہ ایجنٹ نے نہ صرف کرائے کے قاتلوں کے ذریعے پاکستان، نیپال اور امریکا میں ٹارگٹ کلنگ کا منصوبہ بنایا بلکہ اس مقصد کے لیے اسلحے سے بھرے ایک طیارے کی فراہمی کا وعدہ بھی کیا۔

استغاثہ کے مطابق بھارتی شہری نکھل گپتا، جو پہلے ہی منشیات اور اسلحے کی اسمگلنگ میں ملوث رہا ہے، ایک مبینہ را افسر وکاش یادو کی ہدایات پر کام کر رہا تھا۔ یادو نے گپتا کو یقین دہانی کرائی کہ وہ ’’خودکار رائفلیں اور پستول‘‘ فراہم کرے گا اور بھارت سے طیارے کی کلیئرنس بھی دلوائے گا۔

پیغامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسلحے کی فراہمی براہِ راست قتل کی سازش سے منسلک تھی۔ گپتا نے امریکا میں سکھ رہنما کو قتل کرنے کے لیے ’’کرائے کے قاتل‘‘ تلاش کیے، لیکن جسے وہ قاتل سمجھ رہا تھا وہ دراصل امریکی ادارے ڈی ای اے کا خفیہ اہلکار نکلا۔

نکھل گپتا کو جون 2023 میں چیک ریپبلک سے گرفتار کرکے امریکا کے حوالے کیا گیا، جہاں اس پر قتل کی سازش، منی لانڈرنگ، دھوکہ دہی اور اسمگلنگ کے سنگین الزامات عائد ہیں۔

امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی کو امریکا میں آزادیٔ اظہار کے حق کو دبانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایف بی آئی اور ڈی ای اے اس کیس کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article داعش خراسان کا کمانڈر مزار شریف میں ہلاک
Next Article عمران خان کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

ٹرمپ: امریکہ۔سعودی جوہری معاہدہ سعودی عرب کے ابراہم معاہدوں میں شامل ہونے سے مشروط

By Abdul Saboor
آزاد کشمیر انتخابات: باغ میں دوبارہ پولنگ کے بعد پی پی پی اور ن لیگ کی برتری برقرار
تازہ ترینسیاست

آزاد کشمیر انتخابات: باغ میں دوبارہ پولنگ کے بعد پی پی پی اور ن لیگ کی برتری برقرار

By Haris Ali
جماعتِ اسلامی کا پٹرولیم لیوی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان
تازہ ترینسیاست

جماعتِ اسلامی کا پٹرولیم لیوی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان

By Haris Ali
کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کی اچکزئی سے ملاقات کی درخواست، آزاد کشمیر کی صورتحال پر تشویش
تازہ ترینسیاست

کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کی اچکزئی سے ملاقات کی درخواست، آزاد کشمیر کی صورتحال پر تشویش

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?