MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری مزاحیہ اداکار اسرانی 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

Last updated: اکتوبر 20, 2025 10:46 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار اور کامیڈی کے بادشاہ اسرانی طویل علالت کے بعد 84 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق اسرانی گزشتہ کئی ماہ سے بیمار تھے اور اسپتال میں زیرِ علاج تھے، جہاں وہ پیر کی صبح خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

اسرانی کو بالی ووڈ کی کلاسک فلم شعلے (1975) میں “جیلر” کے یادگار کردار سے غیر معمولی شہرت ملی، جس کا مشہور جملہ “ہم انگریزوں کے زمانے کے جیلر ہیں” آج بھی مداحوں کے ذہنوں میں تازہ ہے۔

اداکار نے اپنے طویل فنی کیریئر میں 300 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ان کی نمایاں فلموں میں آپ کی قسم، چپکے چپکے، نمک حرام، چھوٹی بہو، اور جدائی شامل ہیں۔

راجستھان کے شہر جے پور میں 1940 میں پیدا ہونے والے اسرانی نے 1960 کی دہائی میں فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ ان کا مخصوص اندازِ گفتگو، مونچھوں کو موڑنے کا انداز، اور چہرے کے تاثرات نے انھیں مزاحیہ اداکاری کا منفرد چہرہ بنا دیا۔

ان کے انتقال پر فلمی دنیا کے ستاروں اور مداحوں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ہدایتکاروں اور اداکاروں نے سوشل میڈیا پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسرانی کا فن اور کردار ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے.

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کامیاع پنجابی نے خاموشی توڑ دی، “Me No Pause Me Play” دنیا کی پہلی فلم جو مینوپاز پر روشنی ڈالتی ہے
Next Article امریکا میں علی ظفر کو ’کلچرل آئیکون ایوارڈ‘ سے نوازا گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

Netflix کی اسکرپٹڈ سیریز کی سربراہ جنی ہاو بنف ورلڈ میڈیا فیسٹیول میں کلیدی خطاب کریں گی

By Umer Abdullah
انٹرٹینمنٹ

خالد انعم: قربانی فریزر کے لیے نہیں، خالی پیٹ اور دلوں کے لیے ہے

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

"اسلام میں زبردستی نہیں، دل سے تبدیلی محسوس کروں گی تو ہی مذہب بدلوں گی” سنیتا مارشل

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

ٹرمپ اور زوہران ممدانی کی ملاقات نے سب کو حیران کر دیا سوشل میڈیا (X) پر طوفان

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?