MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

سندھ حکومت کا کامیاب امن مشن — سرینڈر پالیسی 2025 کے تحت 72 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

Last updated: اکتوبر 22, 2025 10:11 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: حکومتِ سندھ نے امن و امان کی بحالی کے لیے سرینڈر پالیسی 2025 کے تحت بڑے پیمانے پر امن مشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔

تقریب میں صوبائی وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار نے سندھ پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ تقریب میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن، ڈی آئی جی لاڑکانہ و سکھر، متعلقہ ایس ایس پیز اور اعلیٰ حکام شریک تھے۔

سرینڈر پالیسی کے تحت 72 بدنام زمانہ ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے، جنہوں نے 200 سے زائد اسلحہ پولیس کے حوالے کیا۔ ضبط شدہ اسلحے میں 62 جی تھری رائفلز، 97 ایس ایم جیز، 48 ڈبل بیرل بندوقیں اور 2 آر پی جی لانچر شامل ہیں۔ بھاری ہتھیاروں میں اینٹی ٹینک آر آر-75 اور 12.7 ایم ایم اینٹی ایئرکرافٹ گن بھی شامل ہیں۔

یہ پیش رفت گڑھی تیغو آپریشن کی کامیابی کے بعد سامنے آئی، جو پانچ ماہ تک جاری رہا اور اس دوران 107 مغویوں کو بازیاب کرایا گیا۔ شکارپور پولیس نے کوٹ شاہو، جگن، کالہورو (مڈیجی) اور بگارجی (سکھر) سمیت متعدد کامیاب آپریشنز کیے۔

نمایاں کارروائی میں بچل بھیو آپریشن کے دوران مشہور ڈاکو شیرُو مہر ہلاک ہوا۔ سرینڈر کرنے والے ڈاکوؤں کے سروں کی مجموعی قیمت 6 کروڑ روپے سے زائد تھی۔

سرینڈر کرنے والوں میں شامل بدنام ڈاکوؤں کے خلاف درج مقدمات اور انعامات کی تفصیل درج ذیل ہے:

  • نثار سبزوئی: 82 مقدمات، انعام 30 لاکھ روپے۔

  • لادو تیغانی: 93 مقدمات، انعام 20 لاکھ روپے۔

  • سوکھیو تیغانی: 49 مقدمات، انعام 60 لاکھ روپے۔

  • سونارو تیغانی: 26 مقدمات، انعام 60 لاکھ روپے۔

  • جمعو تیغانی: 24 مقدمات، انعام 20 لاکھ روپے۔

  • ملن عرف واجو تیغانی: 29 مقدمات، انعام 30 لاکھ روپے۔

  • گلزار بھورو تیغانی: 14 مقدمات، انعام 30 لاکھ روپے۔

  • غلام حسین عرف نمو تیغانی: انعام 3 لاکھ روپے۔

  • نور دین تیغانی: 6 مقدمات، انعام 15 لاکھ روپے۔

وزیر داخلہ سندھ نے سندھ پولیس کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ تقریب میں رکن اسمبلی امتیاز احمد شیخ، شہریار مہر، عابد بھیو، گل محمد جکھرانی سمیت پیپلز پارٹی کے رہنما اور رینجرز و عسکری حکام بھی شریک ہوئے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیٹ فلکس کا نیا قدم: تخلیقی دنیا میں مصنوعی ذہانت کا داخلہ
Next Article پنجاب میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ مزید سخت، سوشل میڈیا پر شر انگیزی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

عارف والا اور پتوکی میں الگ الگ پولیس مقابلوں میں تین ڈاکو ہلاک

By Jaweria Ahmed
جنریٹر کے دھوئیں سے کمرہ بھر گیا: دو افراد جاں بحق، چار ہسپتال منتقل
تازہ ترینعدالت اور جرائم

جنریٹر کے دھوئیں سے کمرہ بھر گیا: دو افراد جاں بحق، چار ہسپتال منتقل

By Haris Ali
کراچی کی عدالت نے انمول عرف پنکی کو تین منشیات کیسز میں بری کردیا
عدالت اور جرائم

کراچی کی عدالت نے انمول عرف پنکی کو تین منشیات کیسز میں بری کردیا

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

اورنگی ٹاؤن میں کرایہ کے تنازع پر خاتون کے قتل میں ملوث میاں بیوی گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?