MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ایم ڈی کیٹ کا امتحان لینے کیلئے تیاریاں مکمل، مزید تاخیر نہیں ہوگی : پی ڈی ایم سی

Last updated: اکتوبر 23, 2025 3:12 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پی ایم ڈی سی کے باہر طلبہ کے احتجاج کے معاملہ پر ملک بھر کے تمام صوبوں میں امتحانی ہالز بک کر لیے گئے ہیں۔

‎پی ڈی ایم اے کے اعلامیہ کے مطابق صوبائی حکام نے ایم ڈی کیٹ امتحان کے پُر امن انعقاد کے لیے تمام ضروری تیاریاں مکمل کر لی ہیں،امتحان میں سوالیہ پرچوں کی طباعت اور امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈز کا اجرا بھی شامل ہے۔

‎اعلامیہ میں بتایا گیا کہ امیدواروں کی سہولت کے لیے پی ایم اینڈ ڈی سی نے رجسٹریشن پورٹل دو مرتبہ کھولا، سیلاب سے متاثرہ طلباء کو سہولت دینے کے لیے امتحان کی تاریخ میں ایک بار توسیع کی گئی۔

‎دوسری جانب ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کی تاریخ میں مزید توسیع کے لیے دائر درخواست کو بھی مسترد کر دیا ہے، طلباء کو امتحان کی تیاری کے لیے مناسب وقت فراہم کیا گیا تھا، ایم ڈی کیٹ کے انعقاد میں مزید تاخیر ممکن نہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انناس کا شربت ہاضمے کے مسائل کا بہترین علاج
Next Article راولپنڈی اور پشاور ڈینگی حملوں کی لپیٹ میں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی میں ریبیز کا ایک اور کیس سامنے آگیا

By Neha Ashraf
Health

قومی ادارہ امراضِ قلب کراچی میں دل کا 16 گھنٹے طویل آپریشن

By Neha Ashraf
Health

13 اکتوبر سے ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کے آغاز کا اعلان

By Neha Ashraf
Health

پولیو کیخلاف ابوظبی سمٹ: پاکستان کا 15 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز مختص کرنے کا اعلان

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?