MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی: 8 سال کی بچی ریبیز کا شکار، سال 2026 کا پہلا کیس رپورٹ

Last updated: جنوری 27, 2026 12:28 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی میں آٹھ سال کی بچی کو پاگل کتے نے کاٹ لیا،ریبیزکا سال 2026 کا یہ پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

‎اسپتال حکام کے مطابق آوارہ کتے کےکاٹنے سےمتاثرہ بچی میں ریبیزکی تصدیق ہوئی ہے،کتے کےکاٹنے کے ڈیڑھ ماہ بعدبچی میں ریبیز کی علامات ظاہرہوئی،ہائیڈروفوبیا اورایروفوبیا کی علامات پائی گئیں،بچی پاگل کتے کے کاٹنے کا شکار بنی۔

‎حکام کاکہنا ہےکہ متاثرہ بچی انڈس اسپتال کراچی منتقل،پیلئی ایٹوکیئر پر رکھاہے، ریبیز سے بچاؤ کی ویکسین ہسپتال میں لگائی گئی،صرف اس ہی ماہ میں کتے کے کاٹنے کے 3000 سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے۔

‎ماہرین کےمطابق کتے کے کاٹنے کے نتیجے میں زخم فوری دھونا اور مکمل ویکسین ناگزیر ہے،گزشتہ سال سندھ میں ریبیز سے 21 افراد جاں بحق ہوئے،2025 میں سندھ بھر میں 60 ہزار سے زائد سگ گزیدگی کیسز رپورٹ ہوئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب، اسپتالوں کے سی سی ٹی وی کیمرے سیف سٹی اتھارٹی سے منسلک کرنے کا فیصلہ
Next Article ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت یا عدم شرکت کا فیصلہ جمعہ یا پیر تک ہوگا: محسن نقوی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
گلگت بلتستان اسمبلی کے تین آزاد ارکان استحکامِ پاکستان پارٹی میں شامل
سیاست
جون 16, 2026
پی پی پی خیبر پختونخوا: بلاول بھٹو سے ملاقات میں گندم کے بحران اور بجٹ پر تشویش
Economy سیاست
جون 16, 2026
معیشت آئی سی یو سے باہر آ چکی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
سیاست
جون 16, 2026
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 16, 2026
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 16, 2026
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
pakistan
جون 16, 2026

You Might Also Like

Health

کینسر اور دل کے مریضوں کا مفت علاج!

By Neha Ashraf
Health

سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج مریض اور تیماردار شدید مشکلات کی زد میں

By Neha Ashraf
Health

پروسٹیٹ کینسر کیلئے نئی دوا کی آزمائش

By Neha Ashraf
Health

پاکستان اور بحرین کے درمیان شعبہ صحت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?