MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کا اعلان، صدر زرداری نے تحریکِ عدم اعتماد کی منظوری دے دی

Last updated: اکتوبر 26, 2025 3:10 شام
Hannan Khani
Share
A PPP delegation from Azad Jammu and Kashmir calls on President Asif Ali Zardari in Islamabad. Bilawal Bhutto-Zardari, the party’s chairman, is also seen.— White Star
SHARE

پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں نئی حکومت تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صدرِ پاکستان اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں تحریکِ عدم اعتماد لانے اور حکومت سازی کی منظوری دے دی۔

ایوانِ صدر میں ہونے والے اجلاس کی پہلی نشست چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے، جبکہ دوسری نشست صدر آصف علی زرداری نے صدارت کی۔ اجلاس میں پارٹی کی سیاسی حکمتِ عملی اور ان ہاؤس تبدیلی پر تفصیلی غور کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ اگر وزیراعظم چوہدری انوار الحق مستعفی نہیں ہوتے، تو ان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے پاس تحریکِ عدم اعتماد کے لیے درکار عددی اکثریت موجود ہے۔ وزارتِ عظمیٰ کے لیے چوہدری یاسین اور چوہدری لطیف اکبر کے نام سامنے آئے ہیں، تاہم حتمی اعلان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری منگل کے روز کریں گے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیرِاعظم کے امیدوار کے نام کا اعلان کرنے سے قبل ن لیگ کی قیادت سے مشاورت کی جائے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اس مقصد کے لیے احسن اقبال، امیر مقام، اور رانا ثنااللہ پر مشتمل تین رکنی کمیٹی قائم کر رکھی ہے۔

ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق، اجلاس میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال، حکومت سازی، اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں تصدیق کی کہ پارٹی نے اپنی حکومت بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے، اور نیا وزیر اعظم منگل کو اعلان کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آنکھوں سے بڑھاپے اور دل کے امراض کا پتہ لگانا ممکن — حیران کن نئی تحقیق
Next Article ڈیفنس میں چوری کے الزام میں گرفتار ملازم کے کروڑوں روپے کے اثاثے بے نقاب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

سیاست

بیلٹ باکس میں خالی کاغذ ڈالنے پر خیبرپختونخوا کے وزراء رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

By Hannan Khani
سیاست

خواجہ آصف کا بیرونِ ملک موجود پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام اہم پیغام

By Aiza Uddin
سیاست

انصاف ملتا تو پی ٹی آئی احتجاجی سیاست نہ کرتی، سہیل آفریدی

By Aiza Uddin
سیاست

امریکہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی اقوام متحدہ کی قرارداد ویٹو کر د

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?