MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ہر بار بخار کا علاج ضروری نہیں: صدیوں پرانا معمہ جس نے ڈاکٹرز کو اُلجھائے رکھا

Last updated: اکتوبر 27, 2025 4:04 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

اگرچہ بخار ان افراد کے لیے ایک غیر آرام دہ اور تکلیف دہ حالت ہے جو اس میں مبتلا ہوتے ہیں، اور بعض اوقات یہ خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے، لیکن طبی ماہرین کے مطابق یہ جسم کے دفاعی نظام کا ایک لازمی حصہ ہے۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ جب رات کے تین بجے بے خوابی کے دوران پسینہ بہنے لگے، کپکپی طاری ہو جائے اور جسم میں شدید گرمی محسوس ہو تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ جسم کے اندر کوئی خرابی پیدا ہو چکی ہے۔ ایسے میں اکثر لوگ اپنے آپ کو یہ یقین دلاتے ہیں کہ ’’یہ صرف بخار ہے۔‘‘

‎تحقیقات کے مطابق بخار ایک ارتقائی عمل ہے جو 600 ملین سال سے زائد پرانا ہے۔ یہ وائرل، بیکٹیریل اور فنگل انفیکشنز کی ایک عام علامت کے طور پر سامنے آتا ہے۔ مثال کے طور پر زیادہ تر افراد نے انفلوئنزا کے دوران بخار کا تجربہ ضرور کیا ہے۔

‎تاریخی طور پر بخار کو سنگین اور مہلک بیماریوں سے بھی جوڑا گیا ہے۔ کئی امراض کے نام میں بخار شامل ہے، جیسے سرخ بخار، ڈینگی بخار، زرد بخار، لاسا بخار اور دیگر۔

‎علاج کے طور پر خون بہنا:

‎ہیلتھ کیئر محقق اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی طب کی تاریخ دان سیلی فریمپٹن کے مطابق ہمارے آباؤ اجداد بخار کے خطرات سے بخوبی آگاہ تھے۔ اُن کا کہنا ہے کہ آج ہم جانتے ہیں کہ بخار جسم میں کسی مسئلے کی نشاندہی کرتا ہے، تاہم قدیم زمانے اور 19ویں صدی تک لوگ بخار کو ایک علیحدہ بیماری سمجھتے تھے۔

‎قدیم یونانی بخار کے علاج کے لیے مختلف طریقے اپناتے تھے، جن میں زبردستی روزہ رکھوانا اور خون نکالنا شامل تھا۔ یہ طریقے 19ویں صدی تک بخار کو کم کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے رہے۔

‎سیلی فریمپٹن کے مطابق بخار کو سمجھنے میں بڑی تبدیلی جراثیم کے نظریے کے ظہور کے بعد آئی۔ اس کے بعد بخار کو ایک علیحدہ بیماری کے بجائے کسی مخصوص مرض کی علامت سمجھا جانے لگا۔

‎ماہرین کے مطابق بخار کو اب جسم کے قدرتی مدافعتی نظام کے ایک اہم حصے کے طور پر دیکھا جاتا ہے، جو انفیکشنز کے خلاف جسم کا دفاعی ردِعمل ظاہر کرتا ہے۔ بخار اس بات کا اشارہ ہوتا ہے کہ جراثیم یا بیکٹیریا جسم پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن بخار اُن کے خلاف مزاحمت کر کے جسم کو ان سے نجات دلانے میں مدد دیتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کا ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا ایک اورسروے کرانے کا فیصلہ
Next Article کراچی: ڈینگی سے 4 سالہ بچی جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان میں آنت کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ ، خاتون کو شوہر کا جگر لگادیا گیا ‎

By Neha Ashraf
Health

موسمِ سرما کی آمد، وائرل انفیکشن کے خطرات سے کیسے بچا جائے؟

By Neha Ashraf
Health

وبائی امراض کی روک تھام کاعالمی دن آج منایا جا رہا ہے

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں کینسر کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی کا معاہدہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?