MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وبائی امراض کی روک تھام کاعالمی دن آج منایا جا رہا ہے

Last updated: دسمبر 27, 2025 5:57 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

دنیا بھر میں وبائی امراض کی روک تھام کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

‎وبائی امراض کی روک تھام کے عالمی دن کا مقصد مستقبل میں آنیوالی ممکنہ وبائوں سے بچاؤ کیلئے تیاری، آگاہی اور بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینا ہے۔

‎عالمی دن کے موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا جاتا ہے کہ وبائی امراض سے نمٹنے کے لیے صحت کے نظام کو مضبوط بنایا جائے، تحقیق اور نگرانی کے عمل کو بہتر کیا جائے اور ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ انسانی جانوں کو محفوظ رکھا جا سکے۔

‎دنیا کو حالیہ برسوں میں کئی وبائی امراض کا سامنا کرنا پڑا جن میں کووڈ 19، انفلوئنزا، کانگو وائرس شامل ہیں، وبائی امراض زیادہ تر پسماندہ ممالک میں مہلک ثابت ہوتے ہیں جہاں صحت اور غذا کی سہولیات پہلے ہی ناکافی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی: نوبیاہتا خاتون قتل، شوہر زخمی، پراسرار فائرنگ کا واقعہ
Next Article جسم میں ہونے والے مستقل درد ہائی بلڈ پریشر کا باعث بن سکتے ہیں، تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان کا شعبہ صحت بہتری کی جانب گامزن ہے: مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
سائیکلوسپورا: امریکی فوڈ سیفٹی سسٹم کو چکمہ دینے والا خاموش قاتل
Healthتازہ ترین

سائیکلوسپورا: امریکی فوڈ سیفٹی سسٹم کو چکمہ دینے والا خاموش قاتل

By Haris Ali
کانگو میں ایبولا کا قہر: ہلاکتیں 1700 سے تجاوز کر گئیں، عالمی ادارہ صحت کی ویکسین ٹرائلز میں تیزی
Healthتازہ ترین

کانگو میں ایبولا کا قہر: ہلاکتیں 1700 سے تجاوز کر گئیں، عالمی ادارہ صحت کی ویکسین ٹرائلز میں تیزی

By Haris Ali
Health

پشاور: پولیو کے نئے کیس کی تصدیق ہوگئی ‎

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?