MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پمز اسپتال میں نزلہ، زکام اور بخار کے مریضوں کو نہیں آنا چاہیے، وفاقی وزیر صحت

Last updated: جولائی 8, 2026 7:58 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

‎وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پمز اسپتال میں نزلہ زکام اور بخار کے مریضوں کو نہیں آنا چاہیے۔

‎اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہم پمز اسپتال پر مریضوں کا بوجھ کم کرنا چاہتے ہیں، اسلیے پمز اسپتال میں نزلہ، زکام اور بخار کے مریضوں کو نہیں اؔنا چاہیے۔

‎وفاقی وزیر نے کہا کہ پمز اسپتال 1984 میں بنا تھا۔ اس وقت اسلام آباد کی آبادی ساتھ لاکھ جب کہ آج 50 لاکھ کو چھو رہی ہے۔ پہلے 200 مریض آتے تھے، اب روزانہ 7 سے 9 ہزار مریض آتے اور ان کے ساتھ لواحقین میں 35 سے 40 ہزار لوگوں کا جلسہ ہوتا ہے۔

‎ان کا کہنا تھا کہ ملک میں صحت کی آئیڈیل صورتحال نہیں، پرائمری ہیلتھ سسٹم ابھی تک مستحکم نہیں ہے اور اس میں ہماری اپنی کوتاہی ہے۔

‎پمز اسپتال میں فیراپلس مشین فعال ہو چکی ہے اور اب یہاں دل کے مریضوں کا علاج مفت کیا جائے گا۔ آج سے پہلے اس حوالے سےکچھ الجھنیں تھیں جنہیں اب کم کر دیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کلفٹن فائرنگ کیس: عدالت نے ملزم آغا شہیر کی ضمانت منظور کر لی کلفٹن فائرنگ کیس: عدالت نے ملزم آغا شہیر کی ضمانت منظور کر لی
Next Article حکومت کا ہیپاٹائٹس سی کے خلاف قومی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈینگی کے مزید 19 کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

محکمہ صحت کا اہم فیصلہ، چھٹیوں کے لیے نئے احکامات جاری

By Neha Ashraf
Health

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا دواؤں کے جنیرک ناموں کے استعمال کی پالیسی پر عمل درآمد کا مطالبہ

By Neha Ashraf
Health

‎پمز اسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض انتقال کرگیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?