MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اسپتالوں میں نزلہ، کھانسی، ڈینگی، ملیریا کے بے پناہ کیسز، ماہرین صحت نے شہریوں کو کیا مشورہ دیا؟

Last updated: اکتوبر 27, 2025 4:08 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی میں موسم بدلتے ہیں نزلہ زکام، کھانسی، ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، کراچی میں اڑنے والی دھول مٹی اور سڑکوں کی حالت نے شہریوں کی زندگی کو اجرین کردیا دیا ہے۔

‎سرکاری اور نجی اسپتالوں میں نزلہ زکام، کھانسی، ڈینگی، ملیریا کے کیسز میں بے پناہ اضافہ ہوگیا، ماہرین صحت نے اہم مشورہ دیدیا۔

‎محکمہ صحت کی جانب سے ڈینگی کیسز کی یومیہ رپورٹ جاری نہیں کی جارہی، ڈینگی اور ملیریا رپورٹ 15 روزہ یا ماہانہ بنیاد پر جاری کی جاتی ہے، محکمہ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار میں اسپتالوں کے نام شامل نہیں ہیں۔

‎انتظامہ کا کہنا ہے کہ سول اسپتال میں نزلہ زکام اور کھانسی کے 100 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، سول اسپتال میں روزانہ 10 سے 12 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوتے ہیں۔

‎اسپتال ذرائع نے بتایا کہ جناح اسپتال کی ایمرجنسی اور او پی ڈی میں 150 کیسز رپورٹ ہوتے ہیں، جناح اسپتال میں روزانہ 15 سے 20 ڈینگی مریض رپورٹ ہورہے ہیں۔

‎نجی اسپتالوں میں نزلہ زکام اور کھانسی کے 200 سے زائد کیسز رپورٹ ہوتے ہیں، محکمہ صحت کی جانب سے موسم کی تبدیلی کے بعد رپورٹ کیسز کا ڈیٹا جاری نہیں کیا جاتا۔

‎ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر کسی کو نزلہ زکام ہے تو وہ ایک دوسرے سے ہاتھ نہ ملائیں اور فاصلہ رکھیں جبکہ ماسک کا بھی استعمال کریں جبکہ شہریوں کو اپنی قوت مدافعت بڑھانی ہوگی جس کے لیے اچھی غذا کا استعمال کرنا ہوگا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: ڈینگی سے 4 سالہ بچی جاں بحق
Next Article سعودی عرب کا پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر آئل فیسیلٹی کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
pakistan
جون 17, 2026
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026

You Might Also Like

Health

تمباکو نوشی کا ایک اور بڑا نقصان دریافت

By Neha Ashraf
Health

زیادہ تر مریض جینیاتی کولیسٹرول کے خطرات سے ناواقف

By Neha Ashraf
Health

سرد موسم میں جسم میں پانی کی کمی کا اشارہ دینے والی 6 نشانیاں

By Neha Ashraf
Health

صحت کے شعبے میں بڑی پیشرفت، قومی کینسر رجسٹری قائم کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?