MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات

Last updated: اکتوبر 28, 2025 2:35 صبح
Aiza Uddin
Share
SHARE

وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کو ریاض میں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جو نویں ایڈیشن کے فُیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو(FII9) کانفرنس کے سلسلے میں ہو رہی ہے۔ ملاقات کو شیئر آفیشل ذرائع نے خوشگوار ماحول میں قرار دیا ہے۔

اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی، سرمایہ کاری اور توانائی کے تعاون کے ساتھ ساتھ خطے کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

شہباز شریف ایک اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد کی قیادت کر رہے ہیں، جن میں وفاقی وزراء اور معاونین شامل ہیں۔

دونوں ممالک نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ تعلقات کو نئی بنیادوں پر استوار کیا جائے گا اور مستقبل میں اعلیٰ سطحی رابطوں کو مزید فعال بنایا جائے گا

۔

 

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صبا قمر کا عثمان مختار کے ساتھ نئے پراجیکٹ کے بعد شادی کی افواہوں پر ردعمل
Next Article مسلم لیگ ن آزاد کشمیر حکومت کا حصہ نہیں ہو گی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

’تاریخ میں نقش‘: یومِ معرکۂ حق پر وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک پیغام، پاکستان کو دبایا نہیں جا سکتا

By Abdul Saboor
بھارت کا آبی دوغلا پن: جب پانی ہتھیار بن جائے
تازہ ترینسیاست

بھارت کا آبی دوغلا پن: جب پانی ہتھیار بن جائے

By Ayesha Masood
سیاست

‘ہائبرڈ نظام’ کہنا نامناسب ہے، بہتر لفظ استعمال کیا جائے: رانا ثناءاللہ

By Hannan Khani
سیاست

حماس کے نئے رہنما کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

By Abdul Saboor
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?