MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پاک-سعودی دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں: دفتر خارجہ

Last updated: ستمبر 21, 2025 3:19 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

اسلام آباد — دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ دفاعی معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، بلکہ اس کا مقصد خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانا ہے۔

ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ یہ اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان دہائیوں پر مشتمل قریبی تعلقات کو باضابطہ شکل دیتا ہے اور اس کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ دونوں پر حملہ تصور ہوگا۔

ترجمان نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 17 ستمبر کو سعودی فرمانروا کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کیا، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور اعلیٰ سطح پر مذاکرات کے بعد معاہدے پر دستخط ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 1960 کی دہائی سے دفاعی تعاون تعلقات کا بنیادی ستون رہا ہے اور یہ نیا معاہدہ اسی شراکت داری کو مزید مضبوط بناتا ہے۔

علاقائی صورتحال پر بات کرتے ہوئے شفقت علی خان نے کہا کہ قطر کے دارالحکومت دوحا میں اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے ہنگامی اجلاس میں اسرائیلی جارحیت پر غور کیا گیا، جس کے بعد مشترکہ اعلامیہ منظور کیا گیا جس میں اسرائیلی حملوں کو غیر قانونی اور بلااشتعال قرار دیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ پاکستان نے اجلاس میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی اور قطر کے ثالثی کردار کو سراہا، ساتھ ہی پاکستان نے یہ معاملہ جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے سامنے بھی اٹھایا اور فوری بحث کا مطالبہ کیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جسٹس طارق محمود جہانگیری کا سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑنے کا فیصلہ
Next Article غیر ملکی کمپنیوں کے انخلاء پر آٹو انڈسٹری کا انتباہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Economyسیاست

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے نیا منصوبہ شروع

By Syed Jarri Abbas
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان ہنگامی رابطے
تازہ ترینسیاست

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان ہنگامی رابطے

By Ayesha Masood
سیاست

وزیرِاعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا اڈیالہ روڈ پر دھرنا

By Hafeez Alam Ghazi
'فارم 47 کی پیداوار': خورشید شاہ کی وفاقی وزراء پر کڑی تنقید
تازہ ترینسیاست

‘فارم 47 کی پیداوار’: خورشید شاہ کی وفاقی وزراء پر کڑی تنقید

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?