MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی میں اے وی ایل سی پولیس کی کارروائی، گورنر خیبرپختونخوا کے میڈیا ایڈوائزر سے چھینی گئی گاڑی برآمد

Last updated: اکتوبر 28, 2025 9:28 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا کے میڈیا ایڈوائزر سے اسلحے کے زور پر چھینی گئی گاڑی برآمد کرلی۔

پولیس کے مطابق اے وی ایل سی ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت، جدید ٹیکنالوجی اور خفیہ ذرائع کی مدد سے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ گاڑی برآمد کی۔ برآمد شدہ گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ BRA-996 لگی ہوئی تھی، جبکہ اصل رجسٹریشن نمبر BKP-342 ہے۔

ایس ایس پی امجد شیخ کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے واردات میں ملوث ملزمان کی شناخت سجاد لاشاری، عمران سرائیکی، عبید پنجابی اور شہزاد لاشاری کے ناموں سے کی گئی۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور پولیس کو ان کی جلد گرفتاری کی توقع ہے۔

پولیس کے مطابق قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد برآمد شدہ گاڑی گورنر خیبرپختونخوا کے میڈیا ایڈوائزر علی ایوب کے حوالے کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ 22 اکتوبر کو کراچی کے ایف بی صنعتی ایریا تھانے کی حدود طاہرولا چورنگی کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان نے علی ایوب کی گاڑی اسلحے کے زور پر چھین لی تھی اور فرار ہو گئے تھے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈکی بھائی پر کروڑوں کی رشوت کے سنگین الزامات، مداحوں کا وضاحت کا مطالبہ
Next Article ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ہند رجب اور غزہ کے طبی عملے کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی مجرمانہ تحقیقات کا آغاز
ہند رجب اور غزہ کے طبی عملے کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی مجرمانہ تحقیقات کا آغاز
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 20, 2026
روبلوکس 'بلیو لاک اسکیبیڈی': اگست 2026 کے تازہ ترین ریڈیم کوڈز اور انعامات
روبلوکس ‘بلیو لاک اسکیبیڈی’: اگست 2026 کے تازہ ترین ریڈیم کوڈز اور انعامات
Technology تازہ ترین
اگست 20, 2026
مرکزی افریقی جمہوریہ: سونے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
مرکزی افریقی جمہوریہ: سونے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 20, 2026
کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ: ایکواڈور کے انٹیلی جنس چیف اور پانچ امریکی ہلاک
کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ: ایکواڈور کے انٹیلی جنس چیف اور پانچ امریکی ہلاک
Aviation تازہ ترین
اگست 20, 2026
سری لنکا: منار کے اجتماعی قبرستان سے 582 ڈھانچے برآمد، بچوں کی باقیات بھی شامل
سری لنکا: منار کے اجتماعی قبرستان سے 582 ڈھانچے برآمد، بچوں کی باقیات بھی شامل
بریکنگ نیوز
اگست 20, 2026
'ڈم فونز' کی واپسی: اسمارٹ فونز سے تنگ صارفین کا سادہ زندگی کی طرف رجحان
‘ڈم فونز’ کی واپسی: اسمارٹ فونز سے تنگ صارفین کا سادہ زندگی کی طرف رجحان
Technology تازہ ترین
اگست 20, 2026

You Might Also Like

انمول پنکی کیس: شواہد میں خلا کے باعث تحقیقات نامکمل قرار
pakistanعدالت اور جرائم

انمول پنکی کیس: شواہد میں خلا کے باعث تحقیقات نامکمل قرار

By Mabruka Khan
عدالت اور جرائم

کراچی میں آن لائن منشیات فروشی میں ملوث ڈیلیوری رائیڈر گرفتار

By Jaweria Ahmed
قطر کے گیس پلانٹ میں دھماکہ: 54 افراد زخمی، ہنگامی حالت نافذ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

قطر کے گیس پلانٹ میں دھماکہ: 54 افراد زخمی، ہنگامی حالت نافذ

By Ayesha Masood
کوئٹہ میں کئی دہائیوں پرانا جعلی شہریت کا اسکینڈل بے نقاب؛ مردہ شہری کی شناخت چرانے والا شخص گرفتار
عدالت اور جرائم

کوئٹہ میں کئی دہائیوں پرانا جعلی شہریت کا اسکینڈل بے نقاب؛ مردہ شہری کی شناخت چرانے والا شخص گرفتار

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?