MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں برطرف ملازم کی فائرنگ سے بریانی سینٹر کا مالک زخمی

Last updated: نومبر 1, 2025 9:43 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: شرافی گوٹھ کے علاقے میں برطرف کیے گئے ملازم نے فائرنگ کرکے بریانی سینٹر کے مالک کو زخمی کردیا۔

ایس ایچ او شرافی گوٹھ قمر عباس کے مطابق واقعہ لانڈھی دلدار ہوٹل کے قریب پیش آیا جہاں فائرنگ سے 31 سالہ یاسر ولد خواجہ محمد زخمی ہوا۔ زخمی کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ زخمی یاسر بریانی سینٹر کا مالک ہے جس نے چند روز قبل اپنے ملازم کو نوکری سے نکالا تھا۔ زخمی کے بیان کے مطابق اسی سابقہ ملازم نے فائرنگ کرکے اسے زخمی کیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کسٹمز کی کارروائی، بلوچستان سے کراچی آنے والی بس سے 9 کلو چاندی اور 8 ہزار بھارتی ویاگرا گولیاں برآمد
Next Article ایس آئی یو کی کارروائی، خواجہ اجمیر نگری سے بدنام زمانہ "بہادر پی ایم ٹی گروہ” کے تین بھتہ خور گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سنگاپور: ہیرے نگل کر چوری کرنے والے بھارتی شہری کو قید کی سزا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سنگاپور: ہیرے نگل کر چوری کرنے والے بھارتی شہری کو قید کی سزا

By Ayesha Masood
کراچی: بہن بھائیوں پر تشدد کی ملزمہ کو عبوری ضمانت مل گئی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: بہن بھائیوں پر تشدد کی ملزمہ کو عبوری ضمانت مل گئی

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کراچی: ملیر کورٹ کے قریب جنرل اسٹور میں ڈکیتی، مسلح ڈاکو نقدی اور سامان لے اڑے

By Jaweria Ahmed
وانا: سیکیورٹی فورسز نے خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

وانا: سیکیورٹی فورسز نے خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?