MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ایس آئی یو کی کارروائی، خواجہ اجمیر نگری سے بدنام زمانہ "بہادر پی ایم ٹی گروہ” کے تین بھتہ خور گرفتار

Last updated: نومبر 1, 2025 9:45 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے خواجہ اجمیر نگری سے تین انتہائی مطلوب بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی ایس آئی یو و سی آئی اے امجد احمد شیخ کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق خطرناک "بہادر پی ایم ٹی گروہ” سے ہے۔ پولیس نے کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کیں۔ چھاپے کے دوران ملزمان نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کی تاہم اہلکاروں نے حکمت عملی سے گھیر کر تینوں مسلح ملزمان اویس، شاہد اور ابوبکر کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی امجد شیخ کے مطابق ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ملزمان تاجروں کی ریکی کرکے ان کے خاندان کے بارے میں معلومات حاصل کرتے اور یہ تفصیلات گروہ کے سرغنہ بہادر پی ایم ٹی کو دیتے تھے۔ گرفتار بھتہ خور تاجروں کو بھتے کے لفافے پہنچانے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیتے تھے۔

افسر کے مطابق ملزمان تاجروں کے گھروں اور دفاتر پر ہوائی فائرنگ کی وارداتوں میں بھی ملوث ہیں۔ پولیس نے ان کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ حاصل کرلیا ہے جس کے مطابق ملزمان پر بھتہ خوری، غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور پولیس پر فائرنگ کے متعدد مقدمات درج ہیں۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں برطرف ملازم کی فائرنگ سے بریانی سینٹر کا مالک زخمی
Next Article پی اے ایم آئی کا پی ایم ڈی سی سے خودمختاری کی بحالی اور میڈیکل ایجوکیشن گورننس کے بحران کے حل کا مطالبہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
pakistan
جولائی 1, 2026
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
Lifestyle
جولائی 1, 2026
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
World
جولائی 1, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026
ٹرمپ نے کرپٹو منصوبوں سے 1.4 ارب ڈالر سے زائد آمدن ظاہر کر دی
ٹرمپ نے کرپٹو منصوبوں سے 1.4 ارب ڈالر سے زائد آمدن ظاہر کر دی
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026
راولپنڈی میں قوتِ سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار؛ پولیس کی فوری کارروائی
راولپنڈی میں قوتِ سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار؛ پولیس کی فوری کارروائی
عدالت اور جرائم
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

چیچہ وطنی میں کمسن بچے سے زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی سزا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

چوہنگ پولیس نے 20 لاکھ روپے برآمد کرکے ملزمان گرفتار کرلیے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی کی عدالت کا بڑا فیصلہ: جبری زیادتی کے کیسز میں راضی نامہ جرم قرار، مدعی اور گواہوں کی گرفتاری کا حکم

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سائبر کرائم ایجنسی کی بڑی کارروائی — سینیٹر فلک ناز سے فراڈ کرنے والے دو ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?