MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور میں بھائی نے ‘غیرت’ کے نام پر بہن کے بال مونڈ دیے، نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ کی کوشش؛ چار ملزمان گرفتار

Last updated: نومبر 26, 2025 11:10 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور— شاہدرہ ٹاؤن کی ایک 15 سالہ لڑکی کو بابا فرید کالونی میں اس وقت اذیت ناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب اس کے بھائی نے غیرت کے نام پر اس کے بال مونڈ دیے اور نازیبا ویڈیوز بنا کر اسے وائرل کرنے کی دھمکیاں دیں۔

پولیس کے مطابق لڑکی اپنے بھائی کے گھر آئی ہوئی تھی، جہاں ملزمان نے اس پر نام نہاد غیرت کے نام پر تشدد اور تذلیل کی۔ متاثرہ لڑکی کے والد دلبر کی درخواست پر ایس ایچ او کوٹ لکھپت نے مقدمہ درج کر کے کارروائی کی اور فرید کالونی سے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار کیے گئے افراد میں لڑکی کا بھائی، بھابھی اور دو دیگر رشتے دار شامل ہیں۔

اے ایس پی کشمالہ فاروق کے مطابق ملزمان کو لڑکی کی کسی سے دوستی کا شک تھا، جس کی بنیاد پر انہوں نے زبردستی اس کے بال مونڈ دیے اور نازیبا ویڈیوز بنا کر اسے بلیک میل کرتے رہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں بھائی قاسم، بھابھی معصومہ، سمیر اور گنگر بی بی شامل ہیں۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بورے والا میں خاتون نے مبینہ آشنا کی مدد سے شوہر کو اینٹیں مار کر قتل کردیا
Next Article تھینکس گیونگ سے قبل شدید برفباری اور تیز ہوائیں، مسافروں کیلئے سخت مشکلات
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

سندھ حکومت کا کامیاب امن مشن — سرینڈر پالیسی 2025 کے تحت 72 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور: ATC نے شیر شاہ کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع مسترد کرکے 14 روزہ عدالتی ریمانڈ جاری کر دیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

میمن گوٹھ میں پولیس مقابلہ، تین ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?