MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

مالاکنڈ: خاندانی تنازع پر گھر میں گھس کر پانچ افراد قتل

Last updated: ستمبر 8, 2025 7:46 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

مالاکنڈ: خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن کے علاقے کنڈاکو ڈھیری میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر سوئے ہوئے پانچ افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔

لیویز پوسٹ خار کی رپورٹ کے مطابق نازیہ بی بی زوجہ عبدالوکیل دختر شاہ زمین نے پولیس کو بیان دیا کہ ملزمان منصور ولد ظریف اللہ، شریف اللہ اور ظریف اللہ پسران زیب اللہ ساکنان میخ بند رات گئے ان کے گھر میں داخل ہوئے اور اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ان کے والد شاہ زمین، دادا سعید گل، والدہ عامر زاد گئی، دادی مہر زمینہ اور بہن نازش موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

ایف آئی آر کے مطابق واردات کی وجہ ملزمان کی بہن نازش اور شوہر کے درمیان علیحدگی کا تنازع تھا۔

اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر ریاض محسود، صوبیدار میجر سمیع اللہ باچا اور پوسٹ کمانڈر فضل اکبر بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوع پر پہنچے، شواہد اکٹھے کیے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ہدایات جاری کیں۔

علاقہ مکینوں نے ایک ہی گھر سے پانچ جنازے اٹھنے پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: پولیس مقابلے میں دو ملزمان زخمی گرفتار، ایک نوحہ خواں کے قتل میں ملوث
Next Article بھارت کی آبی جارحیت برقرار، دریائے ستلج میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، ایمرجنسی الرٹ جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

آئی سی سی چیف پراسیکیوٹر کریم خان جنسی بدسلوکی کے الزامات پر عہدے سے برطرف
تازہ ترینعدالت اور جرائم

آئی سی سی چیف پراسیکیوٹر کریم خان جنسی بدسلوکی کے الزامات پر عہدے سے برطرف

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

حماس نے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا کردیے، درجنوں فلسطینی قیدی غزہ پہنچ گئے

By Jaweria Ahmed
سندھ ہائی کورٹ: ناقص ڈبل روٹی کا جھوٹا الزام لگانے والے گاہک کو 15 لاکھ روپے جرمانہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سندھ ہائی کورٹ: ناقص ڈبل روٹی کا جھوٹا الزام لگانے والے گاہک کو 15 لاکھ روپے جرمانہ

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش ناکام بنا دی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?