MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لیاری میں مبینہ غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

Last updated: اگست 7, 2025 11:25 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی، 7 اگست: لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں 45 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر اس کے شوہر نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، ملزم نواب نے اپنی بیوی بختاور پر کسی سے فون پر بات کرنے کا شک ظاہر کیا، جس پر گھریلو جھگڑے کے دوران اس پر فائرنگ کردی۔

چاکیواڑہ تھانے کے انچارج انسپکٹر سجاد دھریجو کے مطابق، نواب نے غصے میں آ کر 30 بور پستول سے فائر کیا۔ واقعے کے بعد اہلِ علاقہ کی مدد سے پولیس نے ملزم کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا، جس کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا۔

مقتولہ کی لاش کو ضروری کارروائی کے لیے سول اسپتال کراچی منتقل کیا گیا، تاہم ورثاء کی جانب سے لاش وصول نہ کرنے پر مقامی افراد نے اسے مردہ خانے منتقل کروا دیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معروف اینٹی بایوٹک دوا کا بیچ کمپنی کی جانب سے واپس منگوالیا گیا
Next Article جان بچانے والی غیر ملکی ادویات سے متعلق اہم فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کراچی: نجی چڑیا گھر سے بازیاب کروایا گیا کمزور شیر پناہ گاہ منتقل
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: نجی چڑیا گھر سے بازیاب کروایا گیا کمزور شیر پناہ گاہ منتقل

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

ناظم آباد میں پولیس اہلکار نے پھندا لگا کر کی خودکشی

By Jaweria Ahmed
خیبر پختونخوا میں مسجد پر خودکش حملہ، 21 افراد جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

خیبر پختونخوا میں مسجد پر خودکش حملہ، 21 افراد جاں بحق

By Haris Ali
کراچی: 4 سالہ بچے کو بچاتے ہوئے 16 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: 4 سالہ بچے کو بچاتے ہوئے 16 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?