MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

جان بچانے والی غیر ملکی ادویات سے متعلق اہم فیصلہ

Last updated: اگست 7, 2025 11:35 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

حکومت نے جان بچانے والی غیر ملکی ادویات سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا ہے اور امپورٹرز کیلیے شرائط عائد کر دی ہیں۔

‎ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق جان بچانے والی درآمدی ادویات کے اجازت نامہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جان بچانے والی غیر ملکی ادویات کو استثنیٰ دینے کا نیا حکم نامہ تیار کیا گیا ہے جس میں مذکورہ ادویات کی درآمد میں پانچ سال کی توسیع کی گئی ہے اور یہ فیصلہ عوامی مفاد میں کیا گیا ہے۔

‎ذرائع نے بتایا کہ جان بچانے والی ناپید ادویات مشروط طور پر منگوائی جا سکیں گی۔ کینسر، امراض قلب، جان بچانے والی ادویات کی امپورٹ پر استثنی ہو گا۔ تاہم ادویات کی امپورٹ ڈریپ کی پیشگی اجازت سے مشروط ہوگی۔

‎ڈرگز ایکٹ 1976 کی سیکشن 36 کے تحت ایس آر او کا اجرا ہوا ہے جس کے تحت سرکاری اور نجی اسپتال غیر رجسٹرڈ یا ناپید ادویات درآمد کر سکیں گے ۔

‎ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس آر او کے مطابق اسپتال درآمد شدہ غیر ملکی ادویات علاج کے لیے صرف اسپتال میں استعمال کرنے کے پابند ہوں گے۔ وہ یہ ادویہ مارکیٹ میں فروخت اور تقسیم نہیں کر سکیں گے۔ اس کے علاوہ درآمد شدہ ادویات کے کلینیکل ٹرائل، ٹیسٹ اور تحقیق کیلئے استعمال پر پابندی ہو گی۔

‎امپورٹڈ ادویات کی کسٹم کلیئرنس سے قبل ڈریپ سے سرٹیفکیٹ لیا جائے گا۔ درآمد کنندگان ادویات کے استعمال کا ریکارڈ مرتب کرنے کے پابند ہوں گے اور وہ صرف ڈبلیو ایچ او کوالیفائڈ ادویات ہی درآمد کر سکیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لیاری میں مبینہ غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
Next Article جنت مرزا کو حج ٹور کی تفصیلات شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

Health

راولپنڈی میں جولائی سے ڈینگی کے 34 کیسز رپورٹ

By Fatima Nadeem
Health

پاکستان کا عالمی ادارہ صحت سے بچوں کے کینسر کی ادویات کی مفت فراہمی کا معاہدہ

By Neha Ashraf
Health

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا دواؤں کے جنیرک ناموں کے استعمال کی پالیسی پر عمل درآمد کا مطالبہ

By Neha Ashraf
Health

برن آؤٹ کیا ہے اس سے چھٹکارا کیسے ممکن ہے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?