MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کینسر کے مریضوں میں نئے ذہنی عارضے کی تشخیص اموات کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک

Last updated: مارچ 9, 2026 12:00 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کینسر میں مبتلا ایسے بالغ مریض جن میں بعد ازاں کسی نئے ذہنی عارضے کی تشخیص ہوئی، ان میں موت کا خطرہ نمایاں طور پر زیادہ ہوتا ہے۔

‎یہ تحقیق طبی جریدے کینسر میں شائع ہوئی، جس کے مطابق محققین نے 2013ء سے 2023ء کے دوران یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سے وابستہ اسپتالوں میں زیرِ علاج 3 لاکھ 71 ہزار 897 بالغ مریضوں کے اعداد و شمار جمع کیے۔

‎ان تمام مریضوں میں کینسر کی تشخیص سے قبل کسی ذہنی عارضے کا ریکارڈ موجود نہیں تھا۔

‎یو سی ایس ایف سے وابستہ محققین نے دریافت کیا کہ کینسر کی تشخیص کے بعد 1 سال کے اندر 10.6 فیصد مریضوں میں نئی ذہنی بیماری (ایم ایچ ڈی) پیدا ہوئی، جس کے باعث ان مریضوں میں سے 35 فیصد کو ایک یا ایک سے زائد نفسیاتی ادویات تجویز کی گئیں۔

‎تجزیے سے معلوم ہوا کہ ایسے بالغ کینسر کے مریض، جنہیں کینسر کی تشخیص کے بعد ابتدائی 12 سے 35 ماہ کے دوران کسی نئے ذہنی عارضے کی تشخیص ہوئی ان میں اموات کا خطرہ زیادہ تھا، تاہم یہ خطرہ 36 سے 59 ماہ کے دوران کم ہوا اور 60 سے 120 ماہ کے عرصے میں یہ خطرہ بتدریج مزید کم ہو گیا۔

‎محققین کے مطابق گزشتہ چند برسوں کے دوران ہم نے کینسر، اس کے علاج اور ذہنی صحت کے درمیان اہم تعلق کو مزید بہتر انداز میں سمجھا ہے۔

‎محققین کا کہنا ہے کہ یہ مطالعہ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے نظام میں موجود مشترکہ تجربات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہماری سابقہ تحقیق کی توثیق کرتا ہے اور کینسر کے مریضوں میں ذہنی صحت کے مسائل اور اموات کے درمیان تعلق کو مزید مضبوط بناتا ہے، اس کے ساتھ ہی یہ ذہنی صحت کو ترجیح دینے اور مؤثر انداز میں اس کا انتظام کرنے کی ضرورت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جاپان میں پارکنسن کے علاج میں تاریخی پیشرفت، اسٹیم سیل تھراپی کی منظوری
Next Article اے آئی ٹیکنالوجی سے الزائمر کی پیشگی تشخیص میں بڑی پیشرفت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

اسموگ سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ایڈوائزری جاری

By Neha Ashraf
ہینٹا وائرس کی وبا سے عوام کو خطرہ انتہائی کم ہے
Healthتازہ ترین

ہینٹا وائرس کی وبا سے عوام کو خطرہ انتہائی کم ہے

By Ayesha Masood
Health

کیا آپ جانتے ہیں کہ درد کی یہ عام دوا دل کی بیماری کا خطرہ بڑھا سکتی ہے؟

By Neha Ashraf
Health

کراچی: ڈینگی سے 4 سالہ بچی جاں بحق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?